کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران دبئی اسٹیڈیم میں چاچا کرکٹ کی آمد

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 فروری 2017 21:35

کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران دبئی اسٹیڈیم میں چاچا کرکٹ کی آمد

دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 فروری2017ء) کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران دبئی اسٹیڈیم میں چاچا کرکٹ کی آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

میچ کے دوران پاکستانیوں کے ہردلعزیز چاچا کرکٹ کی دبئی اسٹیڈیم میں آمد ہوئی ہے۔ چاچا کرکٹ کو اپنے درمیان دیکھ کر اسٹیڈیم میں موجود شائقین کا جوش و جذبہ مزید بڑھ گیا۔

وقت اشاعت : 11/02/2017 - 21:35:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :