Mustafizur Rahman News & Updates

Mustafizur Rahman is famous Cricket player from Bangladesh , and plays for Bangladesh Cricket team. Find latest Mustafizur Rahman news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

مستفیض الرحمن کی خبریں

پاکستانی، بنگلہ دیشی باﺅلرز نے ون ڈے کرکٹ کی 48سالہ تاریخ کا نیا عالمی ..

ہفتہ 6 جولائی 2019 12:57

پاکستانی، بنگلہ دیشی باﺅلرز نے ون ڈے کرکٹ کی 48سالہ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے تو کوالیفائی نہ کر سکیں لیکن دونوں ٹیموں کے باﺅلرز نے عالمی کپ میں اپنی ٹیم کے آخری گروپ میچ میں ون ڈے کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔لارڈز ... مزید

کرائسٹ چرچ مسجد حملے میں بچ جانےوالے 2بنگلہ دیشی کرکٹرز نے اپنی منگیتروں ..

پیر 25 مارچ 2019 14:57

کرائسٹ چرچ مسجد حملے میں بچ جانےوالے 2بنگلہ دیشی کرکٹرز نے اپنی منگیتروں سے شادیاں کر لیں

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر سفید فام آسٹریلوی دہشت گرد کی جانب سے کیے گئے حملے میں بچ جانے والے 2بنگلہ دیشی کرکٹرز نے واپس بنگلہ دیش پہنچتے ہی اپنی منگیتروں کے ساتھ شادیاں کر لیں۔ ... مزید

مسلسل شکستوں سے پریشان لاہور قلندرز کیلئے ایک اور بری خبر

جمعرات 1 مارچ 2018 20:19

مسلسل شکستوں سے پریشان لاہور قلندرز کیلئے ایک اور بری خبر

مسلسل شکستوں سے پریشان لاہور قلندرز کو ایک اور بری خبر ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی سب سے بڑی ٹیم قرار دی جانے والی لاہور قلندرز مسلسل شکستوں سے پریشان ہے۔ جبکہ دوسری جانب لاہور قلندرز ... مزید

احسان فراموش بنگلہ دیش نے مستفیض الرحمان کو انجری کا بہانہ کر پاکستان ..

منگل 2 فروری 2016 18:23

احسان فراموش بنگلہ دیش نے مستفیض الرحمان کو انجری کا بہانہ کر پاکستان سپر لیگ کھیلنے سے روکدیا

بنگلہ دیش کے نوجوان اسٹار باؤلر مستفیض الرحمان کندھے کی انجری کے سبب پاکستان سپر میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔کھلنا میں زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فاسٹ باؤلر زخمی ہو گئے تھے اور عدم صحتیابی ... مزید

بنگلہ دیشی پیسر مستفیض ابتدائی دو ون ڈے میچز میں 5، 5 وکٹیں لینے والے ..

پیر 22 جون 2015 11:28

بنگلہ دیشی پیسر مستفیض ابتدائی دو ون ڈے میچز میں 5، 5 وکٹیں لینے والے دوسرے بالر بن گئے

بنگلہ دیشی ٹیم کے فاسٹ بالر مستفیض الرحمن کیریئر کے ابتدائی دونوں میچز میں 5، 5 وکٹیں لینے والے دنیا کے دوسرے بالر بن گئے ہیں ۔ مستفیض الرحمن نے بھارت کے خلاف دوسرے ون ڈے میں حریف ٹیم کے 6 کھلاڑیوں ... مزید

آئی سی سی نے پہلے ون ڈے میں دھکم پیل پر دھونی اور مستفیض الرحمن پر جرمانہ ..

جمعہ 19 جون 2015 14:24

آئی سی سی نے پہلے ون ڈے میں دھکم پیل پر دھونی اور مستفیض الرحمن پر جرمانہ عائد کردیا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پہلے ون ڈے میں پیش آنیوالے واقعے کے بعد بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی پر میچ فیس کا 75فی صد اور بنگلہ دیشی باؤلر مستفیض الرحیم پر میچ فیس کا 50فی صد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ... مزید

پہلا ون ڈے ، بھارتی کپتان دھونی نے سپورٹس مین سپرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں

جمعہ 19 جون 2015 13:59

پہلا ون ڈے ، بھارتی کپتان دھونی نے سپورٹس مین سپرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں شکست کے ساتھ ساتھ میزبان ٹیم کے باؤلر کو جان بوجھ کر دھکا دینے پر دہری تنقید کی زد میں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق 308رنز کے ... مزید

لٹن داس اور مستفیض الرحمن بنگلہ دیشی ٹی 20 سکواڈ میں شامل

جمعرات 23 اپریل 2015 12:35

لٹن داس اور مستفیض الرحمن بنگلہ دیشی ٹی 20 سکواڈ میں شامل

پاکستان کیخلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے بنگلہ دیشی سلیکٹرز نے نوجوان بیٹسمین لیٹن داس اور بائیں ہاتھ کے پیسر مستفیض الرحمٰن کو بنگلہ دیشی اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے ، بی سی بی کے مطابق یہ دونوں کھلاڑی ... مزید