Rumman Raees News & Updates

Rumman Raees is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Rumman Raees news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

رومان رئیس کی خبریں

دنیائے کرکٹ نے محمد آصف جیسا جادوگر بائولر کبھی نہیں دیکھا : رومان ..

پیر 5 جون 2023 13:20

دنیائے کرکٹ نے محمد آصف جیسا جادوگر بائولر کبھی نہیں دیکھا : رومان رئیس

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف کو جادوگر بالر قرار دیدیا۔ معروف یوٹیوبر دانیال شیخ کو دیئے گئے پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر رومان رئیس ... مزید

میڈیا پر سنا تھا عمران خان کے کہنے پر سرفراز کو کپتانی سے ہٹایا گیا: ..

جمعرات 27 اپریل 2023 16:09

میڈیا پر سنا تھا عمران خان کے کہنے پر سرفراز کو کپتانی سے ہٹایا گیا: رومان رئیس

قومی کرکٹر رومان رئیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے میڈیا کے ذریعے سنا تھا کہ سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا ہاتھ ہے۔ حال ہی میں 31 سالہ رومان رئیس نے یوٹیوبر نادر علی کے ... مزید

پی ایس ایل میں زخمی ہوا تو کسی نے فون کرکے خیریت تک نہیں پوچھی: رومان ..

بدھ 26 اپریل 2023 12:27

پی ایس ایل میں زخمی ہوا تو کسی نے فون کرکے خیریت تک نہیں پوچھی: رومان رئیس

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر رومان رئیس کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں انجری کا شکار ہوا تو کسی کرکٹر نے فون کرکے خیریت تک معلوم نہیں کی۔ معروف یوٹیوبر نادر علی کو دیئے گئے ... مزید

محمد آصف پاکستان کے عظیم ترین فاسٹ باؤلر ہیں: رومان رئیس

ہفتہ 13 اگست 2022 10:47

محمد آصف پاکستان کے عظیم ترین فاسٹ باؤلر ہیں: رومان رئیس

فاسٹ بولر رومان رئیس نے پاکستان کے عظیم ترین فاسٹ بولر کے بارے میں بتایا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ دونوں سابق کپتان وسیم اکرم اور وقار یونس ... مزید

رومان رئیس نے بیٹی کی طبیعت کے بارے میں بتا دیا

پیر 14 مارچ 2022 11:26

رومان رئیس نے بیٹی کی طبیعت کے بارے میں بتا دیا

پاکستانی کرکٹر رومان رئیس نے اپنی بیٹی روہا کی طبیعت کے بارے میں بتادیا، ان کی 2 سالہ بیٹی گزشتہ روز چھت سے گرنے سے زخمی ہوگئی تھی۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں رومان رئیس نے کہا کہ ’الحمداللّٰہ میری بیٹی ... مزید

کرکٹر رومان رئیس کی بیٹی پہلی منزل سے گر گئی، کرکٹر کی دعاؤں کی اپیل

جمعہ 11 مارچ 2022 15:52

کرکٹر رومان رئیس کی بیٹی پہلی منزل سے گر گئی، کرکٹر کی دعاؤں کی اپیل

قومی کرکٹر رومان رئیس کی دو سالہ بیٹی پہلی منزل سے گرگئی جسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 29 سالہ رومان رئیس کی بیٹی کھیلتے ہوئے گھر کی پہلی منزل سے گر گئی۔ ننھی بچی کی ناک ... مزید

ڈیل سٹین کے کمرے میں فاسٹ بائولر رومان رئیس کی تصویر آویزاں

پیر 28 جون 2021 14:22

ڈیل سٹین کے کمرے میں فاسٹ بائولر رومان رئیس کی تصویر آویزاں

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر ڈیل سٹین نے پاکستان سُپر لیگ 6 میں شرکت کی یادوں کو اپنے کمرے میں بھی سجایا ہوا ہے ۔ 38 سالہ ڈیل سٹین نے حال ہی میں اپنی ایک سیلفی شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے کمرے ... مزید

فاسٹ بائولر رومان رئیس کی نیٹ میں بائولنگ کی ویڈیو وائرل

منگل 16 مارچ 2021 17:04

فاسٹ بائولر رومان رئیس کی نیٹ میں بائولنگ کی ویڈیو وائرل

بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے کمر کی انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد نیٹ پر بائولنگ شروع کردی ہے۔ 29 سالہ رومان رئیس کو بھی 21-2020ء کے پی ایس ایل سیزن میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ وہ پاکستان سپر لیگ ... مزید

رومان رئیس پی ایس ایل 6 کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے بائولنگ مشیر مقرر

جمعرات 21 جنوری 2021 15:53

رومان رئیس پی ایس ایل 6 کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے بائولنگ مشیر مقرر

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن 6 میں زخمی فاسٹ بائولر رومان رئیس کو بائولنگ مشیر مقرر کرلیا ہے۔ رومان رئیس کمر کی تکلیف کے باعث پی ایس ایل 6 کے ساتھ ساتھ رواں سال پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن ... مزید

ریڑھ کی ہڈ ی میں تکلیف، رومان رئیس کا کیریئر ختم ہونیکا خطرہ

منگل 15 ستمبر 2020 18:03

ریڑھ کی ہڈ ی میں تکلیف، رومان رئیس کا کیریئر ختم ہونیکا خطرہ

قومی ٹیم کے پیسر رومان رئیس ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف کے باعث پورے سیزن کے لئے ان فٹ ہوگئے ہیں خدشہ ہے کہ وہ طویل عرصہ کرکٹ سے دور رہ سکتے ہیں ۔ ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے کیریئر کو شدید خطرات لاحق ... مزید

مزید دیکھئے - Load More