S Chanderpaul News & Updates

S Chanderpaul is famous Cricket player from West Indies, and plays for West Indies Cricket team. Find latest S Chanderpaul news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

شیو نارائن چندر پال کی خبریں

تیج نارائن چندرپال نے تیسرے ہی میچ میں والد سے بڑی اننگز کھیل ڈالی

پیر 6 فروری 2023 17:52

تیج نارائن چندرپال نے تیسرے ہی میچ میں والد سے بڑی اننگز کھیل ڈالی

نوجوان ویسٹ انڈین ٹیسٹ کرکٹر تیج نارائن چندرپال نے اپنے کیریئر کے تیسرے ہی میچ میں والد شیو نارائن چندر پال کو پیچھے چھوڑ دیا۔ زمبابوے کے خلاف بلاوائیو میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ... مزید

شیونارائن چندر پا ل نے ٹی ٹونٹی میچ میں ڈبل سنچری بنا ڈالی

ہفتہ 6 اپریل 2019 19:41

شیونارائن چندر پا ل نے ٹی ٹونٹی میچ میں ڈبل سنچری بنا ڈالی

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز شیونارائن چندرپال نے ٹی 20 میچ میں 210 رنز بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔4 4 سالہ بلے باز نے ایڈم سین فورڈ کرکٹ فار لائف ٹی 20 ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچ میں عمدہ بیٹنگ ... مزید

اب بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں ، شیو نرائن چندرپال

ہفتہ 27 جون 2015 13:35

اب بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں ، شیو نرائن چندرپال

ویسٹ انڈین بیٹسمین شیو نرائن چندرپال مزید ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی خواہش رکھتے ہیں اور برائن لارا کا ریکارڈ توڑنے کیلئے انہیں محض 87 رنز درکار ہیں تو اس کے پیش نظر ان کا کہنا ہے کہ کم از کم رواں سال تو طویل ... مزید

ویسٹ انڈین بیٹسمین شیو نارائن چندر پال ڈومیسٹک کرکٹ سے بھی نظر انداز ..

ہفتہ 20 جون 2015 13:43

ویسٹ انڈین بیٹسمین شیو نارائن چندر پال ڈومیسٹک کرکٹ سے بھی نظر انداز ہونے لگے

ویسٹ انڈین بیٹسمین شیو نارائن چندر پال ڈومیسٹک کرکٹ سے بھی نظر انداز کئے جانے لگے ۔ ڈبلیو آئی سی بی پروفیشنل کرکٹ لیگ کے ڈرافٹ میں انہیں 90 کھلاڑیوں میں نہیں رکھا گیا۔ 40 سالہ بلے باز کو گزشتہ دنوں ... مزید

آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز میں چندر پال کو نظر انداز کرنے کا معاملہ سیاسی ..

ہفتہ 30 مئی 2015 12:57

آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز میں چندر پال کو نظر انداز کرنے کا معاملہ سیاسی ہوگیا

ویسٹ انڈین بیٹسمین شیو نرائن چندر پال کو نظر انداز کرنے کا معاملہ سیاسی رخ اختیار کر گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گیانا کے وزیر کھیل روپرٹ رون نارائن کا کہنا ہے کہ تجربہ کار کھلاڑی کو آسٹریلیا ... مزید

سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی بھی تجربہ کار بلے باز شیو نرائن چندر پال کی حمایت ..

جمعہ 29 مئی 2015 14:21

سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی بھی تجربہ کار بلے باز شیو نرائن چندر پال کی حمایت میں میدان میں آگئے

ویسٹ انڈین بیٹسمین شیو نرائن چندر پال کو آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں نظر انداز کرنے کیخلاف صدائیں بلند ہوگئیں۔ سابق بیٹسمین برائن لارا نے انہیں مقابلوں میں حصہ لینے کا موقع دینے کی حمایت کی ہے ... مزید

چندرپال کو ٹیم سے نظر انداز کئے جانے پر برائن لارا ویسٹ انڈین بورڈ پر ..

جمعہ 29 مئی 2015 12:31

چندرپال کو ٹیم سے نظر انداز کئے جانے پر برائن لارا ویسٹ انڈین بورڈ پر برس پڑے

ویسٹ انڈیز کے عظیم کرکٹر برائن لارا نے چندرپال کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر سلیکٹرز اور ویسٹ انڈین بورڈ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ چندرپال کی ملکی کرکٹ کیلئے بے شمار خدمات ہیں، سلیکٹرز ... مزید

کیریبین بورڈ کا چندرپال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے پر اصرار، تجربہ ..

بدھ 27 مئی 2015 13:06

کیریبین بورڈ کا چندرپال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے پر اصرار، تجربہ کار بلے باز اڑ گئے

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین شیو نرائن چندر پال نے آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے باہر کرنے کے باوجود ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے سے انکار کردیا ۔ ہیڈ کوچ فل سمنز کے ساتھ بات چیت میں ... مزید

آسٹریلیا سیریز ، ٹریننگ کیمپ کیلئے بارہ ویسٹ انڈین کھلاڑی طلب ، چندر ..

منگل 26 مئی 2015 13:01

آسٹریلیا سیریز ، ٹریننگ کیمپ کیلئے بارہ ویسٹ انڈین کھلاڑی طلب ، چندر پال نظر انداز

ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے قبل ٹریننگ کیمپ کیلئے 12 کھلاڑیوں کااعلان کر دیا ، سینئر بیٹسمین شیونرائن چندر پال کو ڈراپ کر دیا گیا ہے ۔ انہیں ہوم سیریز میں بھی شامل نہ کرنے ... مزید

ویسٹ انڈیز کرکٹ کیلئے شیو چندرپال کی خدمات قابل تحسین ہیں، کلائیو لائیڈ

منگل 26 مئی 2015 12:15

ویسٹ انڈیز کرکٹ کیلئے شیو چندرپال کی خدمات قابل تحسین ہیں، کلائیو لائیڈ

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اور سابق کپتان کلائیو لائیڈ نے کہا ہے کہ شیو نارائن چندر پال کو خراب کارکردگی کی وجہ سے ٹریننگ کیمپ سے ڈراپ کیا گیا ہے، ویسٹ انڈیز کیلئے ان کی خدمات ... مزید