SK Raina News & Updates

SK Raina is famous Cricket player from India, and plays for India Cricket team. Find latest SK Raina news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

سریش رائنا کی خبریں

بابراعظم بہترین لیڈر ہیں، سریش رائنا کا پاک بھارت ٹاکرے سے قبل اعتراف

اتوار 24 اکتوبر 2021 11:32

بابراعظم بہترین لیڈر ہیں، سریش رائنا کا پاک بھارت ٹاکرے سے قبل اعتراف

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سریش رائنا نے کہا ہے کہ پاکستانی کپتان بابراعظم ایک بہترین لیڈر ہیں ، بابراعظم دنیا کے معروف ٹی ٹونٹی بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔ آئی سی سی کے لیے لکھے گئے ایک کالم میں ... مزید

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی،سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا گرفتار

منگل 22 دسمبر 2020 17:19

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی،سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا گرفتار

سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا سمیت کئی اہم شخصیات کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی پولیس نے ممبئی ایئرپورٹ کے قریب ایک کلب پر چھاپا مار کر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ... مزید

ایک کمرے کے پیچھے دھونی اور سریش رائنا میں جھگڑا

منگل 1 ستمبر 2020 15:48

ایک کمرے کے پیچھے دھونی اور سریش رائنا میں جھگڑا

آئی پی ایل شروع ہونے سے قبل ہی تنازعات کی زد میں آگئی، کرونا کے کیسز کے بعد دھونی اور رائنا بھی کمرے کے پیچھے لڑ پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ ہی ریٹائرمنٹ ... مزید

جو میرے خاندان کے ساتھ ہوا وہ انتہائی خوفناک ہے:سریش رائنا

منگل 1 ستمبر 2020 14:09

جو میرے خاندان کے ساتھ ہوا وہ انتہائی خوفناک ہے:سریش رائنا

بھارت کے حال ہی میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے کرکٹر سریش رائنا کا کہنا ہے کہ پٹھانکوٹ میں ان کے خاندان کے ساتھ جو ہوا وہ انتہائی خوفناک ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 34 سالہ سریش رائنا کے ماموں اشوک ... مزید

سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا کے گھر کہرام مچ گیا

پیر 31 اگست 2020 17:11

سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا کے گھر کہرام مچ گیا

بھارت کے حال ہی میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے کرکٹر سریش رائنا کے ماموں کو ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 34 سالہ سریش رائنا کے ماموں اشوک کمار کو پٹھانکوٹ میں قتل ... مزید

آئی پی ایل کے کامیاب ترین بلے باز سریش رائنا لیگ سے باہر

ہفتہ 29 اگست 2020 15:10

آئی پی ایل کے کامیاب ترین بلے باز سریش رائنا لیگ سے باہر

دبئی میں 19 ستمبر سے شیڈول آئی پی ایل کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیرملکی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شرکت پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا، کورونا کیسز پازیٹو ہونے کی تعداد 11 تک پہنچ چکی ہے، ٹیم ... مزید

دبئی میں شیڈول آئی پی ایل کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

ہفتہ 29 اگست 2020 15:00

مہندرا سنگھ دھونی کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے ایک اور مایہ ناز کرکٹر نے ..

ہفتہ 15 اگست 2020 20:12

مہندرا سنگھ دھونی کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے ایک اور مایہ ناز کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

مہندرا سنگھ دھونی کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے ایک اور مایہ ناز کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، بھارت کو ورلڈکپ جتوانے والی ٹیم کا حصہ رہنے والے اور دھونی کے دوست کے طور پر مشہور سریش رائنا ... مزید

بھارتی کرکٹرز کی غیر ملکی لیگز میں شمولیت کیلئے آواز بلند

پیر 11 مئی 2020 12:14

بھارتی کرکٹرز کی غیر ملکی لیگز میں شمولیت کیلئے آواز بلند

بھارتی کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز میں شرکت کیلئے آواز بلند کردی اور اس حوالے سے سریش رائنا اور عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی کم از کم دو بیرون ملک لیگز میں شرکت کا موقع فراہم کرے ۔انسٹاگرام ... مزید

کرکٹ میں سپاٹ فکسنگ کا ایک اور سنسنی خیز سکینڈل منظرعام پر آگیا،پاکستانی ..

اتوار 21 اکتوبر 2018 21:09

کرکٹ میں سپاٹ فکسنگ کا ایک اور سنسنی خیز سکینڈل منظرعام پر آگیا،پاکستانی کھلاڑی بھی ملوث

کرکٹ میں سپاٹ فکسنگ کا ایک اور سنسنی خیز سکینڈل منظرعام پر آگیا، 12۔2011 ءکے دوران 15 انٹرنیشنل میچز میں سپاٹ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے۔الجزیرہ ٹی وی نے اپنے دستاویزی فلم میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More