VD Philander News & Updates

VD Philander is famous Cricket player from South Africa , and plays for South Africa Cricket team. Find latest VD Philander news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

ورنن فلینڈر کی خبریں

این پونٹ، ایلبی مورکل، ورنن فلینڈر نے پی سی بی کیساتھ کوچنگ کیلئے درخواست ..

پیر 31 جنوری 2022 12:46

این پونٹ، ایلبی مورکل، ورنن فلینڈر نے پی سی بی کیساتھ کوچنگ کیلئے درخواست دیدی

پاکستان کرکٹ بورڈ کو مختلف کوچنگ عہدوں کے لیے انگلینڈ کے ٹوبی ریڈفورڈ، این پونٹ اور ایلبی مورکل کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ریڈفورڈ جو پہلے ویسٹ انڈیز کی قومی ٹیم کے ساتھ کام کر چکے ہیں اور بنگلہ ... مزید

ورنن فلینڈر اور پی سی بی کے مابین کنسلٹنسی کے کام کے لیے بات چیت

منگل 4 جنوری 2022 12:07

ورنن فلینڈر اور پی سی بی کے مابین کنسلٹنسی کے کام کے لیے بات چیت

جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بائولر ورنن فلینڈر کی خدمات حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021ء سے قبل حاصل کی تھیں ۔ فلینڈر نے میتھیو ہیڈن کے ساتھ باؤلنگ کنسلٹنٹ کے طور ... مزید

آپ سب کی محبت کا شکریہ، ورنن فلینڈر کا قومی ٹیم کے نام الوداعی پیغام

منگل 30 نومبر 2021 13:26

آپ سب کی محبت کا شکریہ، ورنن فلینڈر کا قومی ٹیم کے نام الوداعی پیغام

قومی ٹیم کے سابق بائولنگ کوچ ورنن فلینڈر نے جنوبی افریقہ روانگی سے قبل اردو میں ٹیم کے نام محبت بھرا پیغام جاری کردیا ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں 36 سالہ ورنن فلینڈر نے اردو میں لکھا ... مزید

پاکستانی باؤلنگ کوچ ورنن فلینڈر کا ہنگامی طور پر وطن واپسی کا فیصلہ

پیر 29 نومبر 2021 13:14

پاکستانی باؤلنگ کوچ ورنن فلینڈر کا ہنگامی طور پر وطن واپسی کا فیصلہ

پاکستانی باؤلنگ کوچ ورنن فلینڈر نے کورونا کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد ہنگامی طور پر اپنے وطن واپس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ورنن فلینڈر سوموار کے روز بنگلہ دیش ... مزید

ورنن فیلنڈر نے لاہور میں قیام اور مہمان نوازی کو یادگار قرار دے دیا

جمعہ 15 اکتوبر 2021 14:28

ورنن فیلنڈر نے لاہور میں قیام اور مہمان نوازی کو یادگار قرار دے دیا

پاکستانی ٹیم کے غیر ملکی بائولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلنڈر نے لاہور میں مہمان نوازی اور اپنے قیام کو یادگار قرار دے دیا۔ جنوبی افریقا کے سابق مایہ ناز 36 سالہ فاسٹ بائولر اور پاکستانی ٹیم کے بائولنگ کنسلٹنٹ ... مزید

قومی ٹیم کے نئے بائولنگ کوچ کی عمر شعیب ملک اور محمد حفیظ سے بھی کم

جمعرات 14 اکتوبر 2021 13:05

قومی ٹیم کے نئے بائولنگ کوچ کی عمر شعیب ملک اور محمد حفیظ سے بھی کم

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021ء کے آغاز میں اب صرف ایک ہفتے کا وقت رہ چکا ہے ، تقریباً تمام ٹیمیں دبئی پہنچ گئی ہیں ، پاکستانی کرکٹ ٹیم دبئی کے لیے 15 اکتوبر کو روانہ ہوگی ۔ پاکستانی کرکٹ بورڈ نے ورنن ... مزید

ورنن فلینڈر ٹیلنٹڈ پاکستانی پیسرز کے ساتھ کام کرنے کیلئے پرجوش

منگل 14 ستمبر 2021 14:52

ورنن فلینڈر ٹیلنٹڈ پاکستانی پیسرز کے ساتھ کام کرنے کیلئے پرجوش

جنوبی افریقہ کے سابق تیز گیند باز ورنن فلینڈر نے اگلے ماہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ مقرر ہونے کے بعد پہلی بار اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ 36 سالہ ... مزید

میتھیو ہیڈن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کے کوچ مقرر

پیر 13 ستمبر 2021 14:47

میتھیو ہیڈن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کے کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹر میتھیو ہیڈن کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے گورننگ بورڈ کا اجلاس نیشنل ... مزید

جوز بٹلر کو آؤٹ کرنے پر نازیبا الفاظ فلینڈر پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ

پیر 27 جنوری 2020 15:44

جوز بٹلر کو آؤٹ کرنے پر نازیبا الفاظ فلینڈر پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ

جنوبی افریقہ فاسٹ بولر ورنون فلینڈر کو جوز بٹلر کو آؤٹ کرنے کے بعد نازیبا الفاظ کہنے پر 15 فیس میچ جرمانہ کردی گئی۔میچ ریفری اینڈی پیکرافٹ نے ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ بھی ان کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ڈالا، ... مزید

کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ، جوز بٹلر کو اپنی بدزبانی کی سزا مل گئی

جمعہ 10 جنوری 2020 14:17

کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ، جوز بٹلر کو اپنی بدزبانی کی سزا مل گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ویرنون فلینڈر کو میچ کے دوران گالی دینے پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کرتے ہوئے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More