Headingley Stadium News & Matches News

Latest News and updates on Headingley Stadium, live updates on the Cricket matches held at the stadium, find archives of old news about the stadium. Large collection of photos, picture galleries and videos of the stadium is also given here. Find matches schedules, records and more current information about the stadium.

ہیڈنگلے سٹیڈیم کی خبریں

روہت شرما کے آئوٹ ہونے کے بعد کٹ پہن کر کریز پر آنے والے بھارتی فین کو ..

بدھ 1 ستمبر 2021 13:03

روہت شرما کے آئوٹ ہونے کے بعد کٹ پہن کر کریز پر آنے والے بھارتی فین کو سزا مل گئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فین ڈینئل جاروس پر ہیڈنگلے کرکٹ گراونڈ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لارڈز میں میچ کے دوران مہمان کھلاڑی کے روپ میں فیلڈنگ کیلئے ... مزید

انگلش بائولرز نے گھر کے بھارتی شیروں کو دھول چٹا دی

ہفتہ 28 اگست 2021 17:27

انگلش بائولرز نے گھر کے بھارتی شیروں کو دھول چٹا دی

انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے انڈیا کو ایک اننگز اور 76 رنز سے شکست دے دی ہے۔ دوسری اننگز میں پوری انڈین ٹیم 278 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ انڈیا کی جانب سے دوسری ... مزید

لیڈز ٹیسٹ ، بھارتی کرکٹ ٹیم نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جمعرات 26 اگست 2021 12:02

لیڈز ٹیسٹ ، بھارتی کرکٹ ٹیم نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بھارتی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں 78 رنز پر آؤٹ ہوکر بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس جیت کر ٹیسٹ میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کسی بھی ملک یہ 7واں اور بھارت ... مزید

ورلڈ کپ ، افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لیے 228رنز کا ہدف دیدیا

ہفتہ 29 جون 2019 18:09

ورلڈ کپ ، افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لیے 228رنز کا ہدف دیدیا

ورلڈکپ 2019 ءکے اہم میچ میں افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لیے 228رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ ہیڈنگلے، لیڈز میں افغانستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔افغان بلے بازوں نے میچ کے ابتدائی ... مزید

چوتھا ون ڈے، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

ہفتہ 12 ستمبر 2015 11:30

چوتھا ون ڈے، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

چوتھے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز برابر کر دی ۔ کینگروز کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان ... مزید

الیسٹر کک انگلینڈ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز بن گئے

اتوار 31 مئی 2015 13:02

الیسٹر کک انگلینڈ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز بن گئے

انگلش کپتان الیسٹر کک اپنے ملک کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے انہوں نے سابق کپتان گراہم گوچ کو اس اعزاز سے محروم کیا جن کے پاس تقریباً 22 سال سے یہ ریکارڈ موجود تھا۔ وہ ... مزید

جیمز اینڈرسن چار سو ٹیسٹ وکٹیں لینے والے پہلے برطانوی بالر بن گئے

ہفتہ 30 مئی 2015 11:53

جیمز اینڈرسن چار سو ٹیسٹ وکٹیں لینے والے پہلے برطانوی بالر بن گئے

جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 400 وکٹیں مکمل کرنے والے پہلے انگلش بالر بن گئے ۔ انہوں نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہیڈنگلے ٹیسٹ کے ابتدائی دن کیوی بیٹسمین مارٹن گپٹل کو سلپ میں ایان بیل کے کیچ کی ... مزید

انگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

جمعہ 29 مئی 2015 16:33

انگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

انگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کالیڈز میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا۔ انگلینڈ سیریز میں وائٹ واش فتح کیلئے پرعزم ہے۔لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ... مزید