Open Menu

Waqea Tasbeeh - Article No. 1099

Waqea Tasbeeh

واقعہ تسبیح - تحریر نمبر 1099

ایک دفعہ فقیر عزیز الدین بیٹھے تسبیح کررہے تھے کہ رنجیت سنگھ آگیا۔

بدھ 15 فروری 2017

ایک دفعہ فقیر عزیز الدین بیٹھے تسبیح کررہے تھے کہ رنجیت سنگھ آگیا ۔ اس نے فقیر صاحب سے پوچھا فقیر صاحب تسبیح تم بھی کرتے ہو اور تسبیح میں بھی کرتا ہوں ۔

(جاری ہے)

آپ دانے سیدھے ہاتھ گراتے ہواور میں دانے الٹ ہاتھ گراتا ہوں ۔ اس میں کیا فرق ہے ۔ فقیر عزیزالدین نے کہا حضور کوئی خاص فرق نہیں جو لوگ الٹے ہاتھ دانے گراتے ہیں ان پر اللہ کی رحمت ہوچکی ہوتی ہے اور جو لوگ سیدھے گراتے ہیں وہ اللہ کی رحمت کے طلبگار ہوتے ہیں ۔

Browse More Islamic Articles In Urdu