فرنٹیئرکور بلوچستان اور حساس اداروں کی بارکھان کے علاقے مائی دربارپر مشترکہ کارروائی ،بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

پیر 2 جنوری 2017 23:18

بارکھان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2017ء) فرنٹیئرکور بلوچستان اورحساس اداروں کی بارکھان کے علاقے مائی دربارمیں مشترکہ کارروائی ،بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا،ایف سی ترجمان کے مطابق پیر کو فرنٹیئرکور بلوچستان اور حساس اداروں نے بارکھان کے علاقے مائی دربارمیں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایل ایم جی ،چائنا مشین ایک عدد پرسنل مائن،03عدد مارٹر گولہ 10عدد راکٹ لانچرگولے ،6کلو دھماکہ خیز مواد ،ایک ہزار ڈینٹونیٹر وائر ،ایک عدد گز دربین شامل ہے۔مزید تحقیقات فرنٹیئرکور کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں