معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 62ویں برسی پرسوں منائی جائے گی

پیر 16 جنوری 2017 12:29

معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 62ویں برسی پرسوں منائی جائے گی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2017ء)معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 62ویں برسی پرسوں منائی جائے گی سعادت حسن منٹو11مئی1912کو بھارت کے شہر سمرالہ میں پیدا ہوئے ان کو نشان امتیازسے نوازاگیاسعادت حسن منٹو 18جنوری1955کو لاہورمیں انتقال کر گئے ادبی تنظمیںتقریبات کاانعقاد کر کے ان کو خراج عقیدت پیش کرینگی-

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں