05 November 2017 - Urdu News Archives
اتوار 5 نومبر 2017 کا اخبار
آئی سی آئی جےکا بڑا دھماکا،"پیراڈائز لیکس" کے نام سےخفیہ دستاویز جاری کردیں
:آئی سی آئی جے نے پاناما لیکس کے بعد ایک اور بڑا دھماکا کردیا ہے،آئی سی آئی جے نے "پیراڈائز لیکس" کے نام سے مزید خفیہ دستاویز جاری کردی ہیں، ان دستاویزات میں شوکت عزیز، ملکہ برطانیہ سمیت دنیا کی معروف شخصیات اور کمپنیوں کے نام شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاناما کی مشہور لاء فرم ... مزید
سپریم کورٹ:جہانگیرترین کی برطانیہ میں56 لاکھ پاؤنڈ مالیت کی12ایکڑجائیداد کی ٹرسٹ ڈیڈ جمع
تحریک انصاف نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کو قبل ازوقت توڑنے کا مطالبہ کردیا
سموگ سے معمولات زندگی متاثر- فضائی آلودگی کے باعث بننے والی زہریلی دھند سے پھیلنے والی بیماریوں سے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ
سعودی عرب میں اینٹی کرپشن کمیٹی نے 11 شہزادوں، چار موجودہ اور ’درجنوں‘ سابق وزرا کو گرفتار کر لیا ‘شاہی خاندان کے گرفتار افراد میں شہزادہ ولید بن طلال بھی شامل ہیں-برطانوی ادارے کا دعوی
اتوار 5 نومبر 2017 کی اہم خبریں
اتوار 5 نومبر 2017 کی کھیلوں کی خبریں
-
قائداعظم ٹرافی‘ 4 روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں یو بی ایل نے ایچ بی ایل کو 142رنز سے ہرا دیا
-
سپورٹس ڈیسک**
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، مارٹن گپٹل نے رنز کی دوڑ میں شعیب ملک کو پیچھے چھوڑ دیا
-
ٹی ٹوئنٹیانٹرنیشنل، مارٹن گپٹل نے رنز کی دوڑ میں شعیب ملک کو پیچھے چھوڑ دیا
-
قائد اعظم ٹرافی،عمر اکمل نے شاندار سنچری سکور کرڈالی
-
بھارتی کپتان کوہلی ٹی ٹوئنٹی میں زیادہ رنز بنانیوالے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے
ویرات کوہلی نے تلکارنتے دلشان کا ریکارڈ کو توڑتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا جنہوں نے 1889 رنز بنا رکھے تھے
-
انگلینڈ اور ویسٹرن آسٹریلیا الیون کے مابین 2روزہ ٹور میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز6وکتوں کے نقصان پر 349رنز پر ڈکلیئر کر دی، جواب میں دوسرے روز ویسٹرن آسٹریلیا الیون کی ٹیم342رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی
اتوار 5 نومبر 2017 کی تجارتی خبریں
ستمبر کے دوران ملائیشیاء کی برآمدات میں 14.8 فیصد اضافہ
16-17 ء کے دوران کافی کی برآمد میں 4.8 فیصد اضافہ
سموگ کی شدت ،ماسک اور چشموں کی فروخت میں کئی گنا اضافہ
ٹڈیپ نے امریکہ ،ترکی میں منعقد ہونیوالی نمائشوں میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں
0اور1500روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی15نومبر کو ہو گی
چار روزہ ایکسپو پاکستان 9نومبر سے شروع ہو گی
اتوار 5 نومبر 2017 کی بین الاقوامی خبریں
مشرقی شامی صوبے دیرالزور میں تباہ حال افراد پر کیے گئے حملے میں کم از کم 75 افراد جاں بحق
مانچسٹردھماکہ:حساس معلومات نظراندازکرنےکی غفلت،سربراہ ایم آئی5 کوعہدے سےہٹانےکاامکان
سعودی عرب: کرپشن کے الزام میں گرفتارشہزادوں کیلئے فائیوسٹارہوٹل شاہی جیل کاقرار
چار نشستی الیکٹرک طیارے پر تحقیق جاریِِ،دو نشستی طیارہ رواں ہفتے پیش کردیا جائے گا،چین
سعودی عرب:کرپشن کیخلاف ایکشن پراسٹاک مارکیٹ میں منافع کی شرح1.5فیصد تک گرگئی
امریکا کا یونیسکو چھوڑنے کا فیصلہ، بڑی اصلاحات کا مطالبہ
اتوار 5 نومبر 2017 کی فن و فنکار کی خبریں
اتوار 5 نومبر 2017 کی قومی خبریں
شریف اشرافیہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، آصف علی زرداری
اٹک ،سابق ضلع ناظم میجر طاہر صادق اپنے پورے ’’میجر گروپ‘‘ کے ہمراہ آج پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت ..
سجاول،ضلع بھر کے تمام صوبائی محکموں میں منگل کو عام تعطیل کا اعلان
وزیراعظم ہائوس کے سامنے دھرنے کی باتیں کرنیوالے پہلے صوبے کے نجی بینکوں میں غیرقانونی طورپرپڑے 30ارب ..
کر پشن کیخلاف احتجاج کرنیوالی تحریک انصاف کے رہنما نے سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے لگے
رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع کے 67 ویں عالمی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کے بعد اختتام
اتوار 5 نومبر 2017 کی عجیب و غریب خبریں
اتوار 5 نومبر 2017 کی کشمیر کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.