ٹڈیپ نے امریکہ ،ترکی میں منعقد ہونیوالی نمائشوں میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں

اتوار 5 نومبر 2017 12:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 نومبر2017ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے آئندہ برس امریکہ اور ترکی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائشوں میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔

(جاری ہے)

امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں11تا14مارچ منعقد ہونے والی نمائش میںتمام اقسام کے اسپورٹس وئیر،اسپورٹس گڈز ،تمام اقسام کی چمڑے کی مصنوعات ،فیشن کے سامان،گفٹس ،ہینڈ کرافٹس،سرامکس اور اسٹیشنری کے سامان کے سٹالز لگائے جائیں گے۔

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ15نومبر ہے۔ آٹو میشیکا نمائش 5سے 8اپریل تک ترکی کے شہر استنبول میںمنعقد ہو گی جس میں پرزہ جات ،کمپو ننٹس ،الیکٹرانکس ، سسٹمز ، اسسریز ، ٹیوننگ ،مرمت ، دیکھ بھال ، سروس اسٹیشن ، آئی ٹی ، مینجمنٹ اور ٹائرز کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔ مذکورہ نمائش میں شرکت کے خواہشمند 16نومبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں