03 April 2024 - Urdu News Archives

بدھ 3 اپریل 2024 کا اخبار

گرینڈ الائنس پلیٹ فارم پر جمہوریت کی حامی طاقتیں اکٹھی ہوگئی ہیں

ترجمان پاکستان تحریک انصاف راؤف حسن نے کہا ہے کہ گرینڈ الائنس پلیٹ فارم پر جمہوریت کی حامی طاقتیں اکٹھی ہوگئی ہیں، عید کے بعد 12 اپریل کو پشین میں پہلا جلسہ ہوگا، ہم سب نے جمہوریت کے لیے مل کر کام کرنے کا تہیہ کیا ہے۔ انہوں نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل ... مزید