جے ایس بینک نی500ارب روپے ڈپازٹس کا سنگ میل عبور کرلیا

بدھ 3 اپریل 2024 22:20

جے ایس بینک نی500ارب روپے ڈپازٹس کا سنگ میل عبور کرلیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2024ء)جے ایس بینک نے ڈپازٹس میں 500ارب روپے سے زائد کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔یہ کامیابی سال 2023 کی شاندار اور مضبوط کارکردگی کا نتیجہ ہے جس میں بینک نے 8.5ارب روپے کے قبل از ٹیکس منافع حاصل کیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں چار گنا زیادہ ہے۔ جے ایس بینک کے ڈپازٹس 2023میں 486ارب روپے جبکہ مجموعی اثاثے 589 ارب روپے رہے۔

(جاری ہے)

جے ایس بینک نے جہاں اپنی ڈیجیٹل فٹ پرنٹ میں توسیع کیلئے کوششیں کیں، وہیں بینک کی 80 فیصد فیزیکل برانچیں ڈیجیٹل اکائونٹ کھلوانے کی سہولت کے ساتھ لیس ہیں جبکہ صارف کی تعداد میں بھی 46فیصد اضافہ ہوا۔جے ایس بینک کے صدر اور سی ای او باصر شمسی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا’’ یہ کامیابی صارفین اور شراکت داروں کو اعلیٰ معیار کی پروڈکٹس اور خدمات کی فراہمی کیلئے ہماری ٹیم کے لگن اور عزم کا ثبوت ہے۔یہ شاندار نتائج ریٹیل، ٹرانزیکشن بینکنگ، کارپوریٹ بینکنگ، ڈیجیٹل بینکنگ گروپوں سمیت مختلف شعبوں کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے جو مسلسل ترقی اور خدمات کو بہتر بنانے کے ہمارے مشترکہ عزم کا عکاس ہے۔‘‘

Browse Latest Business News in Urdu

سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کی بجٹ تجاویز میں صنعتکاری کو فروغ دینے کے لیے ٹیکسوں میں کمی کا مطالبہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100 انڈکس نے 75ہزارپوائنٹس کی ایک اورنفسیاتی حدکوعبورکرلیا

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں ایک فیصد کی کمی ریکارڈ

صنعتیں سونے کا انڈہ دینے والی مرغی ہے، مارنے سے گریز کیا جائے،صنعت دوست اقدامات معاشی  خوشحالی لائیں ..

یونائٹیڈ بزنس گروپ کا نجکاری اور شفافیت کے لیے حکومت کے عزم کا خیر مقدم

کاٹی کا پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے جمعہ کو ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ۔ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 75400پوائنٹس ..

انویسٹرکوجمہوریت آمریت یا بادشاہت سے کوئی غرض نہیں ہوتی،میاں زاہد حسین

انویسٹرکوجمہوریت آمریت یا بادشاہت سے کوئی غرض نہیں ہوتی،میاں زاہد حسین

یونائٹیڈ بزنس گروپ کا نجکاری اور شفافیت کے لیے حکومت کے عزم کا خیر مقدم

یونائٹیڈ بزنس گروپ کا نجکاری اور شفافیت کے لیے حکومت کے عزم کا خیر مقدم

پٹرول وآٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود منافع خورقیمت کم نہیں کررہے۔ محمد حسین محنتی

عراق   اور شام میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت   کیلئے  درخواستیں طلب