
10سال اور 30دن سے آگ سے جھلس کر 94ہزار664 لوگ متاثر ہوئے
تحقیقات کے مطابق،94 ہزار664 لوگوں کے یکم نومبر 2007سے 30نومبر2017تک ،آگ سے جھلسنے کے پس پردہ اکثرواقعات، مجرمانہ کارروائی کا نتیجہ بتائے جاتے ہیں،جن میں بدلے کی آگ میں نشانہ بنائے جانے اور دشمنوں کو راستے سے ہٹانے کے لئے مختلف شرمناک طریقے اپنائے گئے ہیں۔
بدھ 20 دسمبر 2017

10سال اور 30دن سے، وطن بھر میںآ گ سے جھلسنے کے مختلف واقعات میں،94ہزار664 لوگوں کے متاثر ہونے کے حقائق سامنے آئے ہیں، تحقیقات کے مطابق،94 ہزار664 لوگوں کے یکم نومبر 2007سے 30نومبر2017تک ،آگ سے جھلسنے کے پس پردہ اکثرواقعات، مجرمانہ کارروائی کا نتیجہ بتائے جاتے ہیں،جن میں بدلے کی آگ میں نشانہ بنائے جانے اور دشمنوں کو راستے سے ہٹانے کے لئے مختلف شرمناک طریقے اپنائے گئے ہیں۔ تحقیقات کے مطابق،اب تک 51 ہزار 118 مرد، اور48ہزار 546 خواتین، آگ سے جھلسنے کے مختلف واقعات کی بھینٹ چڑھ چکی ہیں!۔تحقیق کے دوران موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق، 94ہزار 664 بدقسمت لوگوں کو اپنے گھروں میں گیس سیلنڈر پھٹنے اور گیس لیکج کی وجہ سے دم گھٹنے کے واقعہ سے اس وقت دوچار ہونا پڑا، جب موسم گرما کا اختتام ہوکے موسم سرما کا آغاز ہوچکا تھا،موسم سرما میں واقعات میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوادیکھا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
10 Saal Aur 30 Din Se Aag Se Jhulas Kar 94 Hazar 664 Log Mutasir Huway is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 20 December 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.