
کمپیوٹراوراستاد کا کیا مقابلہ
استاد آپ کو ہاتھ پکڑ کر چلنا سکھاتا ہے جبکہ کمپیوٹر صرف سکرین دکھا سکتا ہے اور کمپیوٹر تو بجلی اور انٹرنیٹ کا محتاج ہے ۔ استاد آپ کی ذندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے شاید ہی ماں باپ کے علاوہ کوئی ذات آپ کی ذات پر اتنا اثر رکھتی ہے جتنا استاد رکھتا ہے
اسماء طارق
پیر 18 فروری 2019

(جاری ہے)
اب آپ کے لیے کسی بھی چیز تک رسائی حاصل کرنا قططا مشکل نہیں رہا ہے مگر اس سب کے باوجود کمپیوٹر استاد کا نعم البدل نہیں ہو سکتا ہے ۔
بیشک آپ کو کمپیوٹر کی مدد سے ہر طرح کی معلومات تو ایک کلک پر میسر ہے مگر یہ ضروری نہیں کہ یہ معلومات صحیح اور درست بھی ہو۔ کمپیوٹر ہمیں معلومات کو دے سکتا ہے مگر صحیح اور غلط کی تمیز نہیں سکھا سکتا ہے جو استاد ہمیں سکھاتا ہے۔کمپیوٹر انسان کو ذہین تو بنا سکتا ہے مگر اس کی تربیت نہیں کرسکتا ہے ۔گویا کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے کمپیوٹر کتنی ہی جدت اختیار کیوں نہ کر لے مگر استاد کا مقابلہ نہیں کرسکتا ہے کیونکہ استاد آپ کو اپنے تجربات اور مشاہدات سے سکھاتا ہے جبکہ کمپیوٹر کے پاس ایسا کوئی نظام نہیں ہے جہاں وہ اچھائی برائی کی پرکھ کر سکے۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
computer aur ustad ka kya muqabla is a Educational Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 18 February 2019 and is famous in Educational Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.