
انڈونیشیا کے ننھے منشیات فروش
انہیں کرائے پر حاصل کرکے مذموم کاروبار چلایا جارہاہے
منگل 26 اپریل 2016

انڈونیشیا کے درالحکومت جکارت میں پورے ہفتے کے دوران مصروف ترین شاہراہوں پر خواتین بچوں کوکمرکے گرد لپیٹے ٹریفک اشاروں پر کھڑی پائی جاتی ہیں۔ اب یہ انکشافات سامنے آئے ہیں کہ منشیات فروش گروہ خواتین اور کم عمر بچوں کو منشیات کے دھندے میں استعمال کرتے ہیں۔ اس مذموم دھندے کے بارے میں چونکادینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ جکارتہ پولیس نے اس کاروبار کو چلانے والوں کیخلاف پچھلے دنوں زبردست کریک ڈاؤن کیاہے۔ موٹر سائیکل ڈرائیوربخوبی جانتے ہیں کہ انہیں قانون کی روسے مرکزی شاہراہ پر آنے کیلئے کم ازکم دو مسافروں کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ منشیات کے دھندے کو چلاسکیں۔ اس دھندے میں عام طور پر ایک غریب قانون بچے کے ہمراہ منشیات فروخت کرتی ہے جو معمولی رقم کے عوض کرائے کی منشیات فروش کا کردار ادا کرتی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
Indonesia Kay Nanhay Manshiat Farosh is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 26 April 2016 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.