
نواز شریف کے ڈٹ جانے پر ”جیالے“ حیران!
پیپلز پارٹی کے کارکن اپنی قیادت کی پالیسیاں سمجھنے سے قاصر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بھٹو اور بے نظیر کے راستے پر زرداری نہیں نواز شریف چل رہے ہیں؟
بدھ 6 دسمبر 2017

ہر دور آمریت میں جمہوریت کے لئے بے مثال جدوجہد کی شاندار تاریخ رکھنے والی پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکن اور سینئر جیالے حیران ہیں کہ نواز شریف ڈٹ گیا ہے اس کی توقع انہیں بالکل بھی نہیں تھی کیونکہ پیپلز پارٹی کی قیادت تو اپنے کارکنوں کو یہی بتاتی آئی ہے کہ نواز شریف سیاسی قائد نظریاتی سیاستدان نہیں بلکہ ضیاء آمریت کی باقیات ہے اور اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہے اور اسٹیبلشمنٹ کے تعاون کے بغیر سیاست نہیں کرسکتا۔ 1999ء میں بھی حکومت کے خاتمے کے بعد جیل کی سختیاں برداشت کرنے کی بجائے سعودی سے سفارش کراکر جدہ چلا گیا تھا اور یہ شریف خاندان سختیاں بردداشت نہیں کرسکتا حکومت کے بغیر پاکستان میں رہ بھی نہیں سکتا لیکن اب جو اسٹینڈ نواز شریف نے لے لیا ہے اس نے جیالوں کو حیران کردیا ہے، وہ سوچنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے جو لڑائی پیپلز پارٹی کی میراث تھی وہ ان سے نواز شریف اور مسلم لیگ (ن)نے چھین لی ہے اور ایسا اس لئے ہورہا ہے کہ آصف زرداری نے بھٹو خاندان کی پالیسی سے یوٹرن لے لیا ہے اور اب سیاسی منظر نامہ ایسا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جگہ مسلم لیگ (ن) نے لے رکھی ہے اور پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ سے یارانہ بڑھانے میں مصروف ہے ۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Nawaz Sharif K Dat jany pr Jyaly Hyrann is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 06 December 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.