
پانامہ سکینڈل: ن لیگ کی شعلہ بیانی اور جے آئی ٹی پر تحفظات!
جمہوریت کے علمبردار انتشار کی سیاست سے گریز کریں
منگل 18 جولائی 2017

پانامہ لیکس دنیا بھر کے کئی حکمرانوں اور طاقتور لوگوں کے متعلق انکشافات پر مبنی تھیں جس کے اثرات متعلقہ ممالک میں مختلف نوعیت کے ہوئے۔پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے ان کی تحقیقات کا مطالبہ کیا لیکن پانامہ لیکس کے متعلق سب سے پرزور آوار تحریک انصاف کی تھی اورتحریک انصاف نے پانامہ کی تحقیقات کے لئے پارلیمنٹ اور اور بات چیت کے فورم پر معاملہ حل کرنے کے بجائے اسلام آباد لاک ڈاون تک معاملہ پہنچادیا جس پر مجبوراََ سپریم کورٹ کو کیس کا آغاز کرنا پڑا۔تحریک انصاف نے ہمیشہ شریف فیملی سے مطالبہ کیا کہ خود کو تحقیقات کے لئے پیش کریں اور اب دنیا نے دیکھ لیا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف خود انکے کزن،بھائی،بیٹے،بیٹی سب جے آئی ٹی کر روبروپیش ہو چکے ہیں اب صرف محترمہ کلثوم نواز اور وزیراعظم کی والدہ صاحبہ ہی رہ گئی ہیں،بہتر تو یہی ہے کہ انہیں بھی بلا لیں تاکہ تاریخ میں یہ بات یادرکھی جاسکے کہ وزیراعظم کے گھرانے کے ایک ایک فرد کو تحقیقات کے لئے بلایا گیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Panama Scandal Noon League Ki Shaula Biani Aur JIT Par Tahafuzaat is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 18 July 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.