
خوف اور موت
منگل 14 جون 2016

عارف محمود کسانہ
یہ ڈرایا ہے کہ خود بن گئے ڈر کی صورت
(جاری ہے)
۔خوف اور حزن سے وہ ہی مبرا ہوسکتا ہے جس پر کسی کا دباؤ نہ ہو اور وہ آزاد منش ہو۔قرآن حکیم اس پر شاہد ہے کہ اللہ کے دوستوں کو کوئی خوف یا حزن نہیں ہوتا۔
حزن اُن انجانے خدشات کا نام ہے جن سے دل پریشان ہوکہ کہیں یہ نہ ہوجائے۔ بندہ مومن ایسی پریشانیوں سے آزاد ہوتا ہے۔ حکم ہوتا ہے کہ سن رکھو کہ جو خدا کے دوست ہیں ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے(سورہ یونس ۶۲)۔ علامہ اقبال فرماتے ہیں کہتا تراشی خواجہ از برہمن کافر تری
پیش فرعونی سرش افکندہ نیست
ایک مومن کے لیے موت ایک خوشگوار تجربہ ہوتا ہے اور وہ خندہ پیشانی سے موت کا استقبال کرتا ہے۔ سورہ بقرہ کی آیت ۹۴ میں اسی طرف اشارہ کیا ہے کہ بندہ مومن تو موت کا آرزو مند ہوتا ہے۔ علامہ اقبال نے کیا خوب کہا ہے کہ مرد مومن موت کا مسکراتے ہوئے استقبال کرتا ہے۔
چو مرگ آید تبسم بر لب اوست
میں جانتا ہوں کہ موت ہے سنت رسول کی
علامہ اقبال موت کے بارے میں فرماتے ہیں۔
فرشتہ موت کا چھوتا ہے گو بدن تیرا
ترے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے
موت کو سمجھے ہیں غافل اختتام زندگی
ہے یہ شام زندگی، صبح دوام زندگی
موت ، تجدید مذاقِ زندگی کا نام ہے
خواب کے پردے میں بیداری کا اک پیغام ہے
یہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی مر نہ سکے
گور پیا کوئی ہور
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
عارف محمود کسانہ کے کالمز
-
نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی کی یاد میں
ہفتہ 12 فروری 2022
-
یکجہتی کشمیر کاتقاضا
منگل 8 فروری 2022
-
تصویر کا دوسرا رخ
پیر 31 جنوری 2022
-
روس اور سویڈن کے درمیان جاری کشمکش
ہفتہ 22 جنوری 2022
-
مذہب کے نام پر انتہا پسندی : وجوہات اور حل
ہفتہ 1 جنوری 2022
-
وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کی قابل تحسین کارکردگی
جمعہ 10 دسمبر 2021
-
برصغیر کے نقشے پر مسلم ریاستوں کا تصور
جمعرات 18 نومبر 2021
-
اندلس کے دارالخلافہ اشبیلیہ میں ایک روز
منگل 2 نومبر 2021
عارف محمود کسانہ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.