کھا گیا کورونا کیسے کیسے اسکینڈل
جمعہ 8 مئی 2020

عرفان محمد
وزیراعظم صاحب جو کہ تبدیلی کے نعرے کے ساتھ الیکشن کے میدان میں آئے اور اس نعرے کی وجہ سے ہی وہ الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوئے وزیراعظم صاحب اپنی تبدیلی کے نعرے کو سچا ثابت کرنے کی جدوجہد میں بھی لگے ہوئے ہیں مگر پاکستان کے مسائل ہیں جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے ابھی ہم اپنی معیشت کو سبنھالنے میں لگے ہی ہوئے تھے کہ کورونا وباہ نے ہمیں جکڑ لیا۔
کورونا جو پورے گرہِ ارض پر دہشت جمائے ہوئے ہےجس نے پوری دنیا میں ہزاروں لوگوں کی جانیں لے لی اور ابھی تک لے بھی رہا ہے جہاں پر بھی کورونا پہنچا اس ملک کی معیشت کو تو ایسے بریک لگائی جیسے کسی چلتے پہیہ کو بریک لگ جاتی ہے اور زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔
مگر پاکستان میں کورونا نے دوسرے ملکوں کی نسبت معیشت کو تو نقصان دیا جو کہ پہلے ہی بیساکھیوں کے سہارے چل رہی تھی بپچاری۔
وہیں پر کئی اسکینڈل بھی یہ کورونا ہڑپ کر گیا۔
جی ہاں! فروری کے مہینے میں جب چینی اور آٹے کا بہران آیا تو وزاعظم صاحب نے ایف۔ ائی۔ اے کو ملک میں چینی اور آٹے کے بحران سے متعلق مکمل تفتیش کر کے رپورٹ جمع کروانے کے احکامات صادر کیے تھے۔ اس بہران کی وجہ سے ملک میں آٹا 70 روپے کلو فروخت ہوتا رہا ہے
اپریل کے مہینے میں روپورٹ آئی تو چور گھر میں ہی پائے گئے اور وزیراعظم صاحب کے کچھ قریبی ساتھی اس میں ملوث نکلے اور ایسے ساتھی جو آزاد ارکان کو اپنے ذاتی جہاز میں بیٹھا کر عمران خان سے ملاقات کے لیے بنی گالا لے کر آتے اور جاتے رہے تھے۔ان کے نام سامنے آنے پر وزاعظم صاحب نے دلیری کا کام کیا اور رپورٹ تو پبلک کروا دی اور اس بات پرداد کے بھی مستحک ہیں اور پاکستان کے عوام کو بتا بھی دیا گیا کہ آپ پر بہت ظلم ہوا ہے۔
ابھی آٹے اور چینی کی رپورٹ پربحث و مباحثہ ہو ہی رہا تھا تو آئی۔پی۔ پیز کا اسکینڈل سامنے آ گیا اس اسکینڈل میں جو رپورٹ پیش کی گئی اس کے مطابق حکومتی خزانے کو13 سالوں میں 4 ہزار 802 ارب کا نقصان ہوا
اس اسکینڈل میں بھی پاکستان کی غریب عوام کو سب سے زیادہ نقصان ہواہاں مگر جن کو فائدہ ہوا اُن کو 50 سے 70 فیصد ہوامگر اس دفعہ بھی حکومت نے پاکستان کی غریب مگر ہمت وحوصلہ سے سرشار عوام کو بتایا کہ صرف آپ کے ساتھ نہیں حکومت کے ساتھ بھی دو دو ہاتھ ہوئے ہیں۔
پس ابھی ان اسکینڈلز کے آخری نتائج آنے ہی والے تھے کہ پھر یوں ہوا کورونا آ گیا کورونا نے آتے ہی پورے ملک کی مشکل سے چلنے والی معیشت کو مزید مشکل میں ڈالا اور ساتھ ہی ساتھ ان اسکینڈلز میں ملوث افراد کو بھی ان اسکینڈلز سے بھی چھٹکارا دلایا ۔ کورونا جس نے پاکستان کے غریب کو مزید غربت کی چکی میں روندا وہاں پھر کچھ لوگوں نے اس کو "تھینگ یو" بھی کہا کہ آپ نے ہمارے اسکینڈل کو پاکستان کے غریب عوام کے پیسے کی طرح کیا خوب ہڑپ کیا ہے۔۔
کورونا جو پورے گرہِ ارض پر دہشت جمائے ہوئے ہےجس نے پوری دنیا میں ہزاروں لوگوں کی جانیں لے لی اور ابھی تک لے بھی رہا ہے جہاں پر بھی کورونا پہنچا اس ملک کی معیشت کو تو ایسے بریک لگائی جیسے کسی چلتے پہیہ کو بریک لگ جاتی ہے اور زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔
مگر پاکستان میں کورونا نے دوسرے ملکوں کی نسبت معیشت کو تو نقصان دیا جو کہ پہلے ہی بیساکھیوں کے سہارے چل رہی تھی بپچاری۔
(جاری ہے)
جی ہاں! فروری کے مہینے میں جب چینی اور آٹے کا بہران آیا تو وزاعظم صاحب نے ایف۔ ائی۔ اے کو ملک میں چینی اور آٹے کے بحران سے متعلق مکمل تفتیش کر کے رپورٹ جمع کروانے کے احکامات صادر کیے تھے۔ اس بہران کی وجہ سے ملک میں آٹا 70 روپے کلو فروخت ہوتا رہا ہے
اپریل کے مہینے میں روپورٹ آئی تو چور گھر میں ہی پائے گئے اور وزیراعظم صاحب کے کچھ قریبی ساتھی اس میں ملوث نکلے اور ایسے ساتھی جو آزاد ارکان کو اپنے ذاتی جہاز میں بیٹھا کر عمران خان سے ملاقات کے لیے بنی گالا لے کر آتے اور جاتے رہے تھے۔ان کے نام سامنے آنے پر وزاعظم صاحب نے دلیری کا کام کیا اور رپورٹ تو پبلک کروا دی اور اس بات پرداد کے بھی مستحک ہیں اور پاکستان کے عوام کو بتا بھی دیا گیا کہ آپ پر بہت ظلم ہوا ہے۔
ابھی آٹے اور چینی کی رپورٹ پربحث و مباحثہ ہو ہی رہا تھا تو آئی۔پی۔ پیز کا اسکینڈل سامنے آ گیا اس اسکینڈل میں جو رپورٹ پیش کی گئی اس کے مطابق حکومتی خزانے کو13 سالوں میں 4 ہزار 802 ارب کا نقصان ہوا
اس اسکینڈل میں بھی پاکستان کی غریب عوام کو سب سے زیادہ نقصان ہواہاں مگر جن کو فائدہ ہوا اُن کو 50 سے 70 فیصد ہوامگر اس دفعہ بھی حکومت نے پاکستان کی غریب مگر ہمت وحوصلہ سے سرشار عوام کو بتایا کہ صرف آپ کے ساتھ نہیں حکومت کے ساتھ بھی دو دو ہاتھ ہوئے ہیں۔
پس ابھی ان اسکینڈلز کے آخری نتائج آنے ہی والے تھے کہ پھر یوں ہوا کورونا آ گیا کورونا نے آتے ہی پورے ملک کی مشکل سے چلنے والی معیشت کو مزید مشکل میں ڈالا اور ساتھ ہی ساتھ ان اسکینڈلز میں ملوث افراد کو بھی ان اسکینڈلز سے بھی چھٹکارا دلایا ۔ کورونا جس نے پاکستان کے غریب کو مزید غربت کی چکی میں روندا وہاں پھر کچھ لوگوں نے اس کو "تھینگ یو" بھی کہا کہ آپ نے ہمارے اسکینڈل کو پاکستان کے غریب عوام کے پیسے کی طرح کیا خوب ہڑپ کیا ہے۔۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.