
داعش آ نہیں رہی داعش آ چکی ہے
ہفتہ 4 اکتوبر 2014

جاہد احمد
(جاری ہے)
گزشتہ کئی ہفتوں سے خیبر پختونخوا میں داعش کی موجودگی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں جو کہ کسی بھی ذمہ دار حکومت اور جماعت کے سربراہ کو ہلا دینے کے لئے کافی ہے ۔ تو خان صاحب توجہ فرمائیے۔ داعش آ نہیں رہی، داعش آ چکی ہے!! لیکن زیادہ گھمبیر صورت یہ ہو سکتی ہے کہ’ مصورِ نیا پاکستان‘ آنے والے دنوں میں طالبان کی طرح خیبرپختونخوا میں داعش کے بھی باقاعدہ دفاتر کھولنے کا مطالبہ پیش کر دیں! یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس مرتبہ مطالبہ منوانے کی خاطر دھرنا ورنا بھی دیا جائے۔
پاکستان کو کسی نئے نظریے کی آڑ میں خانہ جنگی، قتل و غارت گری، ملک کی مزید تقسیم و شکست و ریخت اور شخصی آمریت کی نہیں بلکہ نظام میں بہتری لاتے ہوئے جمہوری نظام کے تسلسل سے چلتے رہنے کی ضرورت ہے۔تیسری دنیا کے ممالک کے لئے بھی جمہوریت بہترین انتظام ثابت ہو سکتی ہے جس کی بڑی مثال ہمارا ہمسایہ بھارت ہے۔ برٹ رینڈ رسل نے کہا تھا:
In democracy fools have the right to vote and in dictatorship fools have the right to rule.
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
جاہد احمد کے کالمز
-
روم جل رہا ہے
جمعرات 24 اکتوبر 2019
-
ایسا کیوں نہ ہوتا
جمعہ 11 اکتوبر 2019
-
پپو جونیئر کا پاکستان
جمعرات 18 جولائی 2019
-
یہ بجٹ دودھ شہد کی نہر نہیں
ہفتہ 22 جون 2019
-
گوئیبلز طرز کا پراپیگنڈا اور پاکستان
بدھ 22 مئی 2019
-
سانڈ ،ایک حیوان! میٹا ڈار، ایک ہیرو
جمعرات 10 اگست 2017
-
پاکستانیت کیا ہے
اتوار 1 جنوری 2017
-
بھلے پکوڑیوں سے آگے
اتوار 5 جون 2016
جاہد احمد کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.