
ملکی ترقی میں طلبہ کا کردار
پیر 27 جولائی 2020

مدثر اسلم
(جاری ہے)
تو ایک نا قابل فرا موش حقیقت یہ ہے کہ کسی بھی ملک و قوم کی ترقی کے لیے طلبہ کا ہونا ضروری ہے۔
ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد
ہرفرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
توخارزارجہاں میں گلاب پیدا کر
ہاں ! یہ وہی طلبہ ہیں جن کے لیے قلندرلاہوری علامہ اقبال نے شاہین کا لفظ استعمال کیا ۔اس ضمن میں یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ شاہین کون ہے۔شاہین ایک ایسا پرندہ ہے جو بلند ترین پرواز کرتا ہے اور اپنا گھونسلہ نہیں بناتا بلکہ بہتر سے بہتر کی تلاش میں رہتا ہے ۔اقبال کی دور اندیشی اور نور بصیرت نے طلبہ میں وہ تمام خصوصیات دیکھ لی تھی جو ایک شا ہین میں ہوتی ہیں۔اسی لیے ان کے لیے شاہین کا لفظ استعمال کیا۔بقول اقبال:
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
قنا عت نہ کر عالم رنگ و بو پر
چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں
ہم ہیں حرف لاالہ کے ترجمان بے خطر
نفس سوختہ شام و سحر تازہ کریں
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھا ئی ہے
میں پر امید ہوں کہ طلبہ ضرور اپنے مؤثر کردار سے نہ صرف ملکی ترقی کے ضامن بنیں گے بلکہ دوسرے ممالک کے سامنے اس ملک کی پر امن اور مثبت تصویر کشی کر کے اس ملک کا سر فخر سے بلند کریں گے اور ہماری آنے والی نسلوں کے لیے قابل تقلید نمونہ چھوڑ کے جائیں گے۔۔رات کی تاریکی ختم ہو چکی ہے اور ایک نئی صبح ہونے کو ہے جس کی تابناک کرنوں سے جہالت کے اندھیرے مٹ جائیں گے اور ہر چیز اپنی حقیقی حسن کو پا لے گی اور اس وطن عزیزکا پر چم آزاد فضا میں پوری آب و تاب سے چمکے گا جو تمام اقوام عالم پر عیاں ہوگا۔ مؤرخ منتظر ہے کہ وہ اس ملک کی ترقی کی داستاں کو سنہری الفاظ میں لکھے۔۔۔!
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
میں اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ اس مضمون میں لکھا گیا مواد بندہ کے ذاتی افکارو خیالات پر مبنی ہے۔کسی بھی قسم کے مواد یا تحریر سے مما ثلت محض اتفاقیہ ہو گی۔۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
مدثر اسلم کے کالمز
-
زندگی، ایک ان بوجھی پہیلی ہو جیسے۔۔۔۔
جمعہ 9 اپریل 2021
-
آئیے زندگی کو آسان بنائیے۔۔۔۔!
جمعہ 18 دسمبر 2020
-
بوڑھی ہوئی غریب کی بیٹی شباب میں۔۔۔۔۔
منگل 24 نومبر 2020
-
ٹک ٹاک پر پابندی اور میرا نقطئہ نظر
پیر 12 اکتوبر 2020
-
تخلیقی ذہانت کے خشک چشمے
ہفتہ 19 ستمبر 2020
-
ملکی ترقی میں طلبہ کا کردار
پیر 27 جولائی 2020
-
ہم زندگی سے ہارے ہوئے لوگ۔۔۔۔۔!
بدھ 22 جولائی 2020
-
سوشل میڈیا اور ہماری نئی نسل
جمعہ 19 جون 2020
مدثر اسلم کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.