
نہ رہیں بیٹیاں حجاب میں
ہفتہ 20 ستمبر 2014

ممتاز امیر رانجھا
نہ رہیں بیٹیاں حجاب میں
(جاری ہے)
کئی ہنستے بستے گھر اجڑ گئے۔
کئی غریب بیٹیوں کے جہیزپانی بہا کر لے گیا۔کئی محنت کشوں کی ہری بھری فصلیں بنجر ہو گئیں اور کئی مزدوروں کی عمر بھر کی جمع پونجی ضائع ہوگئیں۔جہاں یہ بہت اچھی بات ہے کہ حکومت پنجاب اور وفاقی حکومت متاثرین کی بھرپور مدد کر رہی ہے۔ہمارے حکمرانوں اور اپوزیشن سیاسی لیڈران کیلئے اس میں ایک قابل نوٹس پہلو بھی نظر آتا ہے کہ اس ”مدد پروگرام“ دورے میں کئی نچلی سطح کے افراد حکومت اور اپوزیشن لیڈارن کو ماموں بنا دیتا ہے۔یعنی کہ جب وزیراعظم ،وزیرا علیٰ اور کوئی خاص شخصیت چلی جاتی ہے تو کئی ضرورت مند راشن پر نہ صرف آپس میں لڑائی کر رہے ہوتے ہیں بلکہ کئی ضرورت مند بھوکے رہ جاتے ہیں۔ان کی غربت کا مذاق اڑتا ہے اور ان کی دہلیز پر دال روٹی نہیں پہنچ پاتی۔امدادی کیمپ اور میڈکل کیمپ ختم ہو جاتے ہیں۔سیلاب متاثرین در در پھرتے رہتے ہیں اور خوار ہوتے ہیں۔
عمران بمعہ دوشیزائیں انقلاب میں
مزدور بھی ہیں جاب میں
پھرتا ہے کسی خواب میں
میاں نواز شریف کے ہٹ جانے سے عمران خان کو کیا تسکین ملے گی، اس کا جواب موصوف نے شاید کبھی نہیں دیا۔جس پارٹی کو عوام نے حکمران بنایا اسے موصوف کھڑے کھڑے فارغ کرنا چاہتے ہیں۔ جو لیڈر سپریم کورٹ، فوج، حکومت اور انتظامیہ کے خلاف بولے وہ عوام لئے کتنا مخلص ہوگا اس کا احساس پاکستانیکی اکثریت کو ہے۔دنیا میں جتنے بھی انقلاب آئے اس میں عوام کی ذاتی تبدیلی بہت اہم ہے۔ہم سب کو نیک نیت ،محنتی اور مخلص ہونا ہو گا۔موجودہ حکومت کو بھی عوام کی دہلیز پر اپنا محبت نامہ یعنی ان کے لئے تمام سہولیات پہنچانا ہوں گی۔دھرنا پارٹی ساری عمربھی بیٹھے تو عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتی عوام بھی بہت زیادہ شعور ہے لیکن یہی عوام اگر اپنے آپکو تبدیل کر لے تو ہمیں کسی دھرنے کی ہر گز کوئی ضرورت نہیں۔یہ تبدیلی صرف ووٹ سے ممکن ہے کسی شور شرابے،مار دھاڑ،ڈسکو پارٹی یا رونے دھونے سے نہیں آئے گی۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ممتاز امیر رانجھا کے کالمز
-
”سٹیزن پورٹل اور عوام کے مسائل“
ہفتہ 26 جون 2021
-
”ایس او پی کی دھجیاں“
جمعہ 30 اپریل 2021
-
”جیسی کرنی ویسی بھرنی“
منگل 5 نومبر 2019
-
اتنی لوٹا کریسی،خدا خیر کریسی
منگل 22 اکتوبر 2019
-
کشمیری مسلمانوں کی آخری آس
جمعرات 15 اگست 2019
-
”اب تربوز رُل رہا ہے“
منگل 18 جون 2019
-
” دودھ نکالنے والا فارمولا“
بدھ 1 مئی 2019
-
”نقشے سے ہندوستان مٹ بھی سکتا ہے“
پیر 4 مارچ 2019
ممتاز امیر رانجھا کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.