
”کرتا ہے سمندر پریشان تب سے“
پیر 14 ستمبر 2015

ممتاز امیر رانجھا
(جاری ہے)
یہ ایک بچے کی لاش نہیں معاشرتی بے حسی کرنے رکھنے والوں کے منہ پر پر زور دار تھپڑ ہے۔
الیکڑک اور الیکٹرونکس میڈیا چیخ رہا ہے۔شام کی خانہ جنگی نے ایلان جیسے نونہا ل کے پورے خاندان کو یک لخت ختم کر دیا۔ترکی میں پناہ گزینوں کی جانیوالی کشتی میں سوار پورا خاندان فرداً فرداً کشتی الٹی ہونے سے ڈوبتا گیا۔ایلان کا خاندان اس سے پہلے کینڈا پناہ حاصل کرنے کی درخواست کر چکا تھا لیکن ان کی درخواست رد کر دی گئی۔ایلان کی لاش منظر عام پر آنے کے بعد پوری دنیا پناہ گزینوں کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔ڈوب گیا ہے ایلان تب سے
ذلیل رہتا ہے انسان تب سے
بہت اکڑتا ہے ہندوستان تب سے
پاکستانی سرحدی علاقوں پر خواہ مخواہ بمباری کرنے والا ہندوستان خود کو بہت بڑی جمہوریت قرار دینے کا جھوٹا دعوے دار ہے۔ہم تمام مسلمانوں اور پاکستانیوں میں ایسا اتفاق ہونا ضروری ہے کہ ہم ہندوستان کے ساتھ ہر قسم کا بائیکاٹ کریں۔ہر قسم کی تجارت اور بزنس کو ہندوستان کے علاوہ باقی ممالک تک بڑھائیں۔ہم سب کو اس بات کا ادارک ہونا ضروری ہے کہ ہندوستان کے علاوہ پوری دنیا کے سارے ممالک پاکستان کے خلاف کم از کم ہندوستان جتنا تعصب نہیں رکھتے۔مسلمانوں کا دین دنیا کا مکمل دین ہے اور مکمل ضابطہ حیات ہے۔اس پر عمل پیرا ہو کر ہر مسلمان اجتماعی اور انفرادی طور پر بے مثال ہے۔پھر کسی گھر کے معصوم نہ تو کم عمری میں نوروز اور فاطمہ کی طرح بے راہ روی کا شکار ہونگے اور نہ ہی خود کشی کریں گے اور نہ ہی ہمیں دنیا کے کسی ساحل پر ایلان جیسے پھولوں کی لاشیں ملیں گے۔بلکہ پوری دنیا میں دینداری اور اسلام کے سر بلند جھنڈے ملیں گے۔کسی گھر میں بارود، پستول اور بم برا ٓمد نہیں ہونگے بلکہ ہر گھردیندار افراد ہونے کی چرچے ہونگے۔ بات ایلان سے چلی تھی اور مسلمانوں کی غافلانہ نیند کی وجہ سے ہندوستانی مظالم تک چلی گئی۔اللہ تعالیٰ دنیا کے تمام مسلمانوں میں اتفاق اور اتحاد کی فضا پیدا کرے۔ملک میں دہشت گرد اور دہشت پسند پکڑے یا مارے جائیں تاکہ پاکستانی مسلمان چین کا سانس لے سکیں۔آمین
مر چلی ہے شان تب سے
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ممتاز امیر رانجھا کے کالمز
-
”سٹیزن پورٹل اور عوام کے مسائل“
ہفتہ 26 جون 2021
-
”ایس او پی کی دھجیاں“
جمعہ 30 اپریل 2021
-
”جیسی کرنی ویسی بھرنی“
منگل 5 نومبر 2019
-
اتنی لوٹا کریسی،خدا خیر کریسی
منگل 22 اکتوبر 2019
-
کشمیری مسلمانوں کی آخری آس
جمعرات 15 اگست 2019
-
”اب تربوز رُل رہا ہے“
منگل 18 جون 2019
-
” دودھ نکالنے والا فارمولا“
بدھ 1 مئی 2019
-
”نقشے سے ہندوستان مٹ بھی سکتا ہے“
پیر 4 مارچ 2019
ممتاز امیر رانجھا کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.