
ہرآنکھ یہاں آنسووٴں کاجھرناہے
جمعرات 18 ستمبر 2014

پروفیسر مظہر
(جاری ہے)
سلوک ہم سے جودنیانے کیاہے
ماوٴزے تنگ نے کہا”سو طرح کے پھولوں کوبہاردکھانے دو،سوطرح کے افکارکومقابلہ کرنے دو۔خوشبووہی حاوی ہوگی جوبہترہے،رنگ وہی غالب آئے گاجوحقیقی ہے“۔خاں صاحب کے اول توکوئی افکارہی نہیں تھے لیکن اگرکچھ لوگ بضد ہیں کہ تھے توپھربھی اُن کے رنگ پھیکے پڑگئے اورقوم نے اُنہیں رَدکردیا۔جاویدہاشمی کہتے ہیں”دھرنوں کاکوئی انجام نہیں،ظالموں نے عمران خاں کے لیے واپسی کاکوئی راستہ نہیں چھوڑا“۔راستہ توتھا،بڑاباوقارراستہ۔خاں صاحب اپنی انانیت کے خول سے باہرآتے اور سیلاب کابہانہ بناکردھرناموٴخرکردیتے لیکن وہ توعالمِ غیض میں ہیں۔شایداُن کے نہاں خانہٴ دل میں بھی یہ تمنا انگڑائیاں لے رہی ہوکہ
کم ہوں نہ شورشیں ہی لہوکی توکیاکریں
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
پروفیسر مظہر کے کالمز
-
ریاستِ مدینہ اور وزیرِاعظم
اتوار 13 فروری 2022
-
وحشت وبربریت کا ننگا ناچ
جمعہ 10 دسمبر 2021
-
اقبال رحمہ اللہ علیہ کے خواب اور قائد رحمہ اللہ علیہ کی کاوشوں کا ثمر
ہفتہ 13 نومبر 2021
-
رَو میں ہے رَخشِ عمر
جمعہ 30 جولائی 2021
-
یہ وہ سحر تو نہیں
جمعہ 2 جولائی 2021
-
غزہ خونم خون
ہفتہ 22 مئی 2021
-
کسے یاد رکھوں، کسے بھول جاوٴں
ہفتہ 24 اپریل 2021
-
یہ فتنہ پرور
ہفتہ 20 مارچ 2021
پروفیسر مظہر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.