Columns about Mohammad Bin Salman Bin Abdulaziz Al Saud

محمد بن سلمان آل سعود کے بارے میں کالم

Mohammad Bin Salman Bin Abdulaziz Al Saud

محمد بن سلمان سعودی عرب کے کرائون پرنس ہیں۔ انہیں اعزاز حاصل ہے کہ وہ کم عمر ترین کرائون پرنس ہیں۔ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 28 اپریل 2015ء کو اپنے نئے شاہی فرمان کے ذریعے شہزادہ محمد بن نایف کو ولی عہد اور اپنے بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان کو نائب ولی عہد مقررکیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نائب ولی عہد کے ساتھ نائب وزیراعظم، وزیردفاع اور اقتصادی ترقی کونسل کے صدر بھی ہیں۔

Records 1 To 20 (Total 55 Records)

Latest photos of Mohammad Bin Salman Bin Abdulaziz Al Saud and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Mohammad Bin Salman Bin Abdulaziz Al Saud, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Mohammad Bin Salman Bin Abdulaziz Al Saud news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

محمد بن سلمان آل سعود پر تازہ ترین کالم پڑھئیے محمد بن سلمان آل سعود کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر