
اسلام کی درست تعبیر و تشریح لمحہ موجود میں انتہائی سنجیدہ ،مشکل چیلنج و سوال بن چکا ہے،عبدالمتین اخونزادہ
ہفتہ 14 جون 2025 21:25
(جاری ہے)
نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان عبدالمتین اخونزادہ نے کہا کہ اسلام کی درست تعبیر و تشریح لمحہ موجود میں انتہائی سنجیدہ اور مشکل چیلنج و سوال بن چکا ہے مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ علیہ نے قرآن و سنت کی درست تشریحات کے ذریعے نسلوں کو متاثر کیا ہے اور مسلم معاشروں میں رائج کمزوریوں کو ایڈریس کرتے ہوئے عمل و حرکت کی بنیادیں استوار کئے گئے ہیںملاقات میں تھنک ٹینک اور فرینڈز آف یونیورس سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام منعقد کیے جانے ایوارڈز کے متعلق تفصیلی بات چیت کی گئی اس موقع پر اویس جدون نے بتایا کہ دنیا میں ہم یہ منفرد کام کر رہے ہیں کے ایسے ہیروز جنہوں نے اپنی ساری زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر دی ایسی شخصیات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان کے نام سے ایوارڈز منسوب کرتے ہیں اور یہ ایوارڈز ایسے لوگوں اور اداروں کو دئیے جاتے ہیں جو اپنے شعبوں میں نمایاں خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور ہم اس بات پہ فخر محسوس کرتے ہیں کہ آج ایک انتہائی معتبر شخصیت مولانا سید ابو الا علی مودودی صاحب کے نام سے ایوارڈ کے اجراء پہ مشاورت کر رہے ہیں اس ایوارڈ کے اجراء کے بعد اسکو عالمی سطح پر منعقد کرنے پہ بھی غور کیا جائے گا جیسا کے ہمارا،قائداعظم انٹرنیشنل ایوارڈ نیلسن منڈیلا ایوارڈ خمینی ایکسیلنس ایوارڈ اتا ترک ایوارڈ علامہ اقبال گولڈ میڈل باچا خان ایوارڈ خان شہید سول ایوارڈ میر غوث بخش بزنجو ایوارڈ شہید ذوالفقار علی بھٹو ایوارڈ مولانا محمد عمر ایوارڈ اور دیگر شامل ہیں یہ ایوارڈ ہر سال ملک کے مختلف شہروں میں منعقد کئے جاتے ہیں اور ایوارڈز ہماری انٹرنیشنل سول ایوارڈز سیریز کا حصہ ہیں جو دنیا میں سب سے بڑی غیر سرکاری سول ایوارڈ سیریز ہے۔
مزید اہم خبریں
-
افغان عبوری حکومت کی جانب سے سیز فائر کیلئے قطر اور سعودی عرب کے ذریعے اپیل کیے جانے کا انکشاف
-
حکومت کا پٹرول 5 روپے 66 پیسے سستا کرنے کا اعلان
-
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی
-
صدر اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
پاک فوج نے کابل اور قندھار میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانے تباہ کردیئے
-
پاک افغان سرحد پر موجودہ صورتحال ،شہریوں عارضی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
-
پی ٹی آئی کہتی کہ دہشتگردی کیخلاف وفاق کا ساتھ دیں گے لیکن وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریر بالکل برعکس ہے
-
افغان طالبان حکومت کے ترجمان کا پاک فوج کے ٹینکوں پر قبضہ کا جھوٹا دعوی بے نقاب
-
سردیوں کے باقاعدہ آغاز سے قبل عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ
-
شہباز شریف نے امریکی صدر کی خوشامد اور چاپلوسی میں تمام حدیں پار کردیں
-
ایسی سردی دہائیوں میں نہیں دیکھی ہو گی
-
امید ہےکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، عمران خان اور تمام اسیران کی رہائی کیلئے بھرپور کردارادا کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.