
عمران خان سمیت تحریک انصاف کے کئی اہم رہنما الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان،شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، صنم جاوید،حماد اظہر اور پرویز الہیٰ کے کاغذاتِ نامزدگی خارج ہونے کے خلاف درخواستیں خارج کر دیں، ٹربیونل کے اعتراضات برقرار رکھے
مقدس فاروق اعوان
بدھ 17 جنوری 2024
16:57

(جاری ہے)
عدالت نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔
ہائیکورٹ نے وائس چیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کاغذاتِ نامزدگی خارج ہونے کے خلاف درخواست خارج کر دی،عدالت نے ٹریبونل کے فیصلے برقرار رکھے۔ ۔واضح رہے کہ ریٹرننگ افسر کے بعد ایپلٹ ٹریبونل نے بھی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے تھے جس کے بعد وہ الیکشن لڑنے کیلئے نااہل ہو گئے تھے۔ ملتان کے ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے اپیلوں پر فیصلہ سنایاتھا جس میں انہوں نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی آر او کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف دائر اپیل مسترد کردی تھی، شاہ محمود قریشی کی جانب سے این اے 150 ، 151 اور پی پی 218 ، پی پی 219 میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیلیں دائرکی گئی تھیں جنہیں ٹریبونل نے مسترد کردیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت کی جانب سے حملے کا خدشہ، خیبرپختونخواہ کے تمام اضلاع میں سائرن سسٹم نصب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی سیکریٹری جنرل ایگزیکٹو کونسل دبئی سے ملاقات،
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
وفاقی حکومت کا موجودہ سکیورٹی صورتحال میں بڑا فیصلہ
-
وزیر اعظم سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ
-
آل پارٹیز کانفرنس بلائیں ، عمران خان کو بھی اس میں مدعو کریں
-
امدادی کٹوتیوں سے لاکھوں ہلاکتیں واقع ہونے کا خدشہ، ٹام فلیچر
-
افغانستان کی 75 فیصد آبادی بنیادی ضروریات زندگی سے محروم، یو این ڈی پی
-
جنگ کا آغاز ہماری طرف سے نہیں ہوگا لیکن اگر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور ردعمل دیں گے
-
مجھے اور میری اہلیہ کو صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنا کر قید میں رکھا گیا ہے
-
عدالتوں کو مفلوج کر دیا گیا،کورٹ پیکنگ کے ذریعے انصاف کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں
-
جرمنی: ایس پی ڈی نے اتحادی معاہدے کی منظوری دے دی، نئی حکومت کی راہ ہموار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.