
Syed Abad Ullah Shah - Urdu News
سید عبداللہ شاہ ۔ متعلقہ خبریں

سندھ کےسابق وزیراعلیٰ۔ سندھ کے ضلعے دادو ،گاؤں واہڑ میں پیدا ہوئے۔سیاسی طور پر وہ پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ رہے ۔انیس سو ترانوے میں انہوں نے سندھ کے چوبیسویں وزیراعلیٰ کا حلف لیا اور انیس سو چھیانوے تک اس عہدہ پر فائز رہے۔
عبداللہ شاہ بینظیر بھٹو حکومت کی برطرفی کے بعد فروری انیس سو ستانوے میں بیرونِ ملک چلے گئے۔جہاں وہ دس سال سے زائد عرصے تک خود ساختہ جلاوطنی میں رہے اور مارچ کے وسط میں واپس پاکستان پہنچے۔نواز شریف کے دور حکومت میں ان پر زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے تیرہ سے زائد ریفرنس دائر کئے ۔وطن واپسی پر انہوں نے ان سب ریفرنسز میں سندھ ہائی کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری کرائیاور عدالت نے انہیں حاضری سے مستثنیٰ قرار دیا۔
انہیں سابق وزیرِاعظم بینظیر بھٹو کے بھائی میر مرتضیٰ بھٹو کے قتل کے مقدمے میں بھی مفرور قرار دیا گیا تھا۔ میر مرتضیٰ بھٹو کے قتل کے وقت عبداللہ شاہ سندھ کے وزیراعلٰی تھے۔انہیں کے دور حکومت میں متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف آپریشن کیا گیا ، اس عرصے میں ان کے ایک بھائی کو کراچی میں قتل بھی کیا گیا ۔
-
صارفین کی شکایات کابروقت ازالہ اولین ترجیح ہے ،سید عبداللہ شاہ
کیسکوتمام صارفین کے مسائل کے بروقت حل کیلئے کھلی کچہری کااانعقاد کررہی ہے،سپرنٹنڈنگ انجینئر
بدھ 15 اکتوبر 2025 - -
صارفین کی شکایات کابروقت ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے،سپرنٹنڈنگ انجینئر کیسکو
بدھ 15 اکتوبر 2025 - -
بجلی صارفین کی شکایات کے ازالہ کیلئے سینٹرل سرکل کوئٹہ کے دفترمیں کھلی کچہری15اکتوبرکو منعقد ہوگی
پیر 13 اکتوبر 2025 - -
وزیراعلیٰ سندھ سید کے معاون خصوصی کا سہون شریف میں پبلک ہیلتھ کے مختلف اسکیموں پر جاری کام اور محکمے کے دیگر امور کا جائزہ
جمعرات 25 ستمبر 2025 - -
سید عبداللہ شاہ بخاری المعروف باباشاہ جھنڈے شاہ کے سالانہ 3 روزہ عرس کی تقریبات اختتام پذیر
جمعرات 25 ستمبر 2025 -
-
ڈیرہ اللہ یار ،پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2ڈاکووں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
ہم پاکستان بے پناہ قربانیوں کے بعد حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے،روشن خورشید بروچہ
جمعرات 14 اگست 2025 - -
Kکیسکوہیڈکوارٹرمیں یوم آزادی کی تقریب
جمعرات 14 اگست 2025 - -
جے ٹی آئی اکابرین کی امانت اور فکر کا تسلسل ہے،شیخ الحدیث مولانا نور الحق
جامعہ محمودیہ لیاری میں جے ٹی آئی ضلع جنوبی کی نومنتخب عاملہ کی حلف برداری کی پروقار تقریب
جمعہ 8 اگست 2025 - -
قوم کواولیا ء اللہ ؒکی تعلیمات سے روشناس کرایا جائے، مفتی بشیرالقادری
بدھ 18 جون 2025 - -
ملک سے انتہاپسندی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیدنا عبداللہ شاہ غازی کی تعلیمات کو فروغ دینا ہوگا ، محمد شاہد غوری
منگل 17 جون 2025 -
-
معروف صوفی بزرگ حضرت عبد اللہ شاہ غازیؒ کا سالانہ عرس 17 جون سے منعقد ہوگا
جمعہ 13 جون 2025 - -
-بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن اور محکمہ سکول ایجوکیشن بلوچستان کے زیر اہتمام تین روزہ آرچری (تیراندازی )تربیتی کیمپ کا اختتام
ہفتہ 17 مئی 2025 - -
جمہوریہ کوریاکے سفیر چوئے چانگ مان کی اسپیکر سندھ اسمبلی سے ان کے دفتر میں ملاقات
بدھ 30 اپریل 2025 - -
سرگودھا شہر کی بارات کو باراتیوں نے پینا فیکس نکال پاک فوج زندہ باد ریلی میں بدل دیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
وزیراعلیٰ سندھ کی اپنے والد سید عبداللہ شاہ کی برسی پر ان کے مزار پر حاضری
پیر 14 اپریل 2025 - -
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی واہڑ آمد، والد کی برسی پر مزار پر حاضری اور دعا
پیر 14 اپریل 2025 - -
ڈیرہ مرادجمالی ،مسلح شخص نے این جی اوز دفتر میں گھس کرعملے کو یرغمال بنالیا
ملزم کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ،پولیس ،اے ٹی ایف نے فائرنگ تبادلے کے بعد ملزم گرفتار کرلیا
جمعہ 11 اپریل 2025 - -
پروفیسر ڈاکٹر الیاس بلوچ کو فوری طور پر رہا کیا جائے، حاجی شفاء مینگل
جمعہ 21 مارچ 2025 - -
گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کے حل طلب مسائل کا تاحال نوٹیفکیشن جاری نہ ہوناباعث تشویش ہے، حاجی شفاء مینگل
جمعہ 28 فروری 2025 -
Latest News about Syed Abad Ullah Shah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Syed Abad Ullah Shah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سید عبداللہ شاہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سید عبداللہ شاہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.