سندھ اسمبلی : نصرت سحر عباسی اور منظور وسان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
انہیں صرف پوائنٹ اسکورنگ کرنی آتی ہے، یہ ایم کیو ایم لندن بننا چاہتی ہیں،منظور حسین وسان ایک دن میڈیا بند ہو تو نصرت سحر عباسی خاموش ہوجائیں گی، یہ میڈیا پر دکھانے کے لیے شور مچاتی ہیں،شہلا رضا
بدھ 18 اپریل 2018 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ وکلا ہمارے اپنے ہیں،یہ لوگ دھاندلی سے الیکشن جیتتے ہیں،2کروڑ بھتہ لینے اور زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کاہمیں معلوم ہے۔رکن سندھ اسمبلی مسلم لیگ فنکشنل نصرت سحرعباسی نے اس موقع پر شدید احتجاج کیا۔
اس موقع پر شہلا رضا نے کہا کہ ایک دن میڈیا بند ہو تو نصرت سحر عباسی خاموش ہوجائیں گی،یہ میڈیا پر دکھانے کے لیے شور مچاتی ہیں۔منظور وسان نے ڈپٹی اسپیکر سے نصرت سحر کو بٹھانے کا مطالبہ کیا ۔جس پر شہلا رضا نے کہا کہ منظور وسان اپنی بات جاری رکھیں نصرت سحر کی بات ریکارڈ نہیں ہو رہی۔سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح 10بجے تک ملتوی کردیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.