لائن آف کنٹرول پر رہنے والے کشمیری پاکستان کی سیکنڈ ڈیفنس لائن کا کردار ادا کر رہے ہیں ،ْ چوہدری محمد یاسین
اقوام عالم اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے بھارتی مظالم کو رکوانے میں اپنا کردار ادا کریں ،ْقائد حزت اختلاف قانون ساز اسمبلی
ہفتہ 21 اپریل 2018 15:08
(جاری ہے)
ہفتہ کوکنٹرول لائن کے متاثرین کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متاثرین کنٹرول لائن کی مشکلات کو کم کرنے کے لئے اسمبلی میں آواز اٹھائی جائے گی وفاقی حکومت فوری طور پر متاثرین کیلئے خصوصی پیکجز دے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج نے ظلم ستم اور بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے کیمیائی ہتھیاروں سمیت ممنوعہ ہتھیار پیلٹ گنوں کے ذریعے کشمیر یوں کو آپاہج کیا جا رہا ہے کریک ڈان کے نام پر پوری مقبوضہ وادی کو محاصرے میں لیا ہوا ہے گائوں کے گائوں جلا کر خاکستر کر دیے گئے ہیں اور سینکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کر کے ٹارچر سیلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے کشمیر یوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ ے جا رہے ہیں لیکن ان تمام تر مظالم ڈھائے جانے کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو کم نہیں کر سکا اقوام عالم اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے ان مظالم کو رکوانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔
انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں مقبوضہ کشمیر میں چلنے والی آزادی کی یہ منفرد تحریک ہے جس میں بلٹ کا جواب بلٹ کے بجائے پتھروں اور لاٹھیوں کے ساتھ دیا جا رہاہے کشمیری عوام حق خودارادیت کے حصول تک جہدوجہد کو ترک نہیں کر یں کے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.