
نوازشریف قومی سلامتی کے اداروں کو تنقید کا نشانہ بنا کرملک دشمنوں کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں،ثروت اعجاز قادری
خاران بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کا قتل لسانیت کو ہوادینے کی سازش ہے ، ثروت اعجاز قادری
اتوار 6 مئی 2018 20:30
(جاری ہے)
ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی واضع ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔غیر ملکی قرضوں نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے اور دنیا میں ملک کا تشخص خراب کر دیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بلوچستان اور کراچی سمیت ملک میں قیام امن کا سہرا صرف فوج اور دیگر سکیورٹی فورسز کے سر ہے ۔
خاران بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کا قتل لسانیت کو ہوادینے کی سازش ہے ، کسی سازش کو کامیاب نہیں دیں گے۔بلوچ ہمارے بھائی ہیں تنہائی کا شکار نہیں ہونے دیں گے ۔احساس کمتری کے شکار بلوچ نوجوانوں کو نوکریاں دینا اور روز گار کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے مگر حکومت صرف سب اچھا کے گیت گن گنا رہی ہے۔اس موقع پر سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد شاداب رضا نقشبندی ،مولانا مجاہد عبد الرسول خان ،ملازم حسین ڈوگر ،مولنا محمد یوسف رضوی ،مولانا شیر محمد مجتبا ئی ،محمد نوید قادری ،مولانا محمد ابرار عطاری آئندہ انتخابا ت میں ملک بھر سے اپنے امیدوار کھڑے کریں گے اتحادکیلئے سیاسی جماعتوں سے گفتگو جاری ہے نوازشریف اور ان کی جماعت ملک میں انارگی پھیلا کر انتخابات ملتوی کروانا چاہتے ہیں ،نواز شریف ووٹ کی عزت ووٹر کو رسوا کر رہے ہیں ن لیگ نے کرپشن کا نام ترقی رکھا ہوا ہے ،عدلیہ کی آزادی اور خود مختاری کیلئے محب وطن لوگوں کو یکجا ہونا ہو گا۔کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں ۔عام انتخابا ت میں کسی جاگیردار اور وڈیرہ شاہی کو ملک کے عوام پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے ۔ملکی سالمیت اور خود مختاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیںگے ۔مزید قومی خبریں
-
پاک چین کمپنیوں نے ملکر پاکستان میں 2 اور 3 پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری شروع کرد ی
-
اربن فلڈنگ پر قابو پانے کے لیے نیا لائحہ عمل اور پالیسی بنانے کا فیصلہ
-
ہری پور،شادی شدہ خاتون سے مبینہ طور پر 5 افراد کی اجتماعی زیادتی
-
عجیب بات ہے جن لاپتا افراد کو حکومت دہشتگرد کہتی رہی اب انکو پیسے دے رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف مذاکرات، ایف بی آر کو 2ہفتوں میں 1100ارب اکٹھے کرنے کا چیلنج درپیش
-
لاہورہائیکورٹ نے بچے کے خرچ میں کمی کی درخواست مسترد
-
رحیم یارخان،گھریلوجھگڑوں،مالی پریشانیوں اوربیروزگاری سے تنگ آکر 4 خواتین سمیت 5افراد کا اقدام خودکشی،ہسپتال منتقل
-
مولانا فضل الرحمن کی صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پر آمد ، والد کے انتقال پر تعزیت کااظہار
-
مجھے لوگوں کی تنقید کی کوئی پرواہ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 5.3فیصد اضافہ
-
مریم اورنگزیب ،خواجہ سلمان رفیق شجاع آباد بائی پاس پہنچ گئے،سیلابی صورتحال کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی خواتین کوہ پیما ٹیم کو بری لا چوٹی سر کرنے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.