کرپٹ سیاستدانوں نے بلوچستان کو تباہ وبربادکردیا ہے،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ
منگل 22 مئی 2018 23:30
(جاری ہے)
ان لوگوں نے اتنے قرضے لیے کہ اب ان کا سود ادا کرنا بھی مشکل ہوچکاہے، اس گندے اور شیطانی نظام کی نحوست ہے کہ معصوم بچوں اور بچیوں کے اغوا ، زیادتی اور پھر انہیں مار دینے کے واقعات ہورہے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ متحدہ مجلس عمل ملک میں نظام مصطفی ؐ کا نفاذ چاہتی ہے ہم ایسا نظام چاہتے ہیں کہ کسی غریب کا استحصال نہ ہو، عام آدمی کو بھی تعلیم ، علاج ، روزگار اور انصاف جیسی بنیادی سہولتیں اس کی دہلیز پر ملیں ۔ انہوںنے کہاکہ متحدہ مجلس عمل کی حکومت احتساب کا ایسا مضبوط نظام بنائے گی کہ کوئی بڑے سے بڑا صاحب اختیار بھی احتساب سے بچ نہیں سکے گا ۔ انہوںنے کہاکہ موجودہ دجالی نظام میں یہ سکت نہیں کہ وہ کسی ظالم کا احتساب کر کے اسے نشان عبرت بناسکے ۔ انہوںنے کہاکہ حکمران آئین کی صرف ان دفعات پر عمل کرتے ہیں جن میں ان کے اختیارات کا ذکر ہوتاہے اور جن دفعات میں عوام کے حقوق کا ذکر ہو ، وہاں یہ اندھے ، گونگے اور بہرے بن جاتے ہیں ۔ متحدہ مجلس عمل اقتدار میں آ کر اس ستر سالہ ظلم و جبر کے نظام کا خاتمہ کرے گی ۔ ہم وی آئی پی کلچر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے اور سودی نظام کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر کے ملک میں عشر و زکوة کا شرعی نظام رائج کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
سانحہ گل پلازہ کیس : عدالت نے تنویر پاستا سمیت 6ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرلی
-
بغاوت اور میڈیا ہاؤس پر حملے سے متعلق ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات کی سماعت ملتوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، کینیڈا جانے کی کوشش ناکام، مسافر اور ایجنٹ گرفتار
-
گورنر خیبرپختونخوا کی گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیر اعلیٰ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد
-
اہل اسلام قبرستان اور کانٹا موڑ کے قریب دومختلف ٹریفک حادثات ،خاتون جاں بحق ،5افراد زخمی
-
عالمی یومِ دیہی ترقی: دیہی ترقی ہی مضبوط اور خوشحال پاکستان کی بنیاد ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
عارف والا،اوباش ملزم کی 6 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی
-
لاہور، غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا
-
وزیراعلی پنجاب کے تحفہ گرین الیکٹرو بس کا بھکر میں افتتاح کر دیا گیا
-
اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری ،9 ملزمان گرفتار
-
عوام سے کئے گئے تمام وعدے ہر صورت پورے کئے جائیں گے،رانا ثناء اللہ
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہارِ افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.