مشرف اور عمران خان کے درمیان مشترکہ دوستوں کے ذریعے رابطوں کے نتیجے میں ڈاکٹر امجد این اے 52 ،
53 اور 148 سے تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہوئے پی ٹی آئی اقتدار میں آنے کی صورت میں سابق صدر کے خلاف قائم مقدمات پر نرم ہاتھ رکھے گی ، اے پی ایم ایل کے صدر کو نئی حکومت میں اہم ذمہ داری بھی دیئے جانے کا امکان ہے، ذرائع کا دعویٰ
پیر 16 جولائی 2018 19:50
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ این اے 52 اور این اے 53 میں ڈاکٹر امجد کی انتخابی مہم چلانے میں ناکام ہو گئے تھے اور انہیں عوام کی حمایت بھی نہیں مل رہی تھی جس پر بعض مشترکہ دوستوں نے جنرل (ر) پرویز مشرف سے دبئی اور لندن میں رابطے قائم کیے جس کے بعد ڈاکٹر امجد نے عمران خان سے ملاقات کی اور ان کی حمایت کا اعلان کیا ۔
بعض ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی پارٹی انتخابات کے بعد تحریک انصاف میں ضم ہو جائے گی اور اس حوالے سے تفصیلات انتخابات کے بعد طے کی جائیں گی ۔ جب کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کو بھی بعض امور میں مستقبل میں رعایت دینے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.