معروف کشمیری دانشور ، سفیر یوسف بچھہ امریکہ میں وفات پا گئے
ہفتہ 25 مئی 2019 12:39
(جاری ہے)
واشنگٹن میں قائم ’’کشمیر ایوائیر فورم ‘‘کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر غلام نبی فائی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیویارک بروکلین کی مکہ مسجد میں مرحوم کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انکا جسد خاکی پاکستان روانہ کیا جائے گا اور بعد ازاں مظفرآباد آزاد کشمیر میں انکی تدفین کی جائے گی۔
یوسف بچھہ اقوام متحدہ کی طرف سے کرایا جانے والا ایک مضمون نویسی کامقالبے جیتنے کے بعد 1953میں امریکہ چلے گئے تھے ۔ انہوںنے بعد میں اقوام متحدہ میں نمائندے کے طور پر کام کیا اور18برس تک عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل کے سینئر مشیر بھی رہے۔ وہ 1957سے 1972تک نیویارک میں کشمیرسینٹر کے نام سے ایک ادارہ بھی چلاتے رہے ۔ مرحوم سوئٹزرلینڈمیں پاکستان کے سفیر بھی رہے جبکہ ذولفقار علی بھٹوکی کابینہ میں وزیر اطلاعات کے طور پر بھی کام کیا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.