مقبوضہ کشمیر،مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی ،35افراد ہلا ک ،17 زخمی
حادثہ اوورلوڈنگ اور خستہ حال سڑک کے باعث پیش آیا ،پولیس
پیر 1 جولائی 2019 22:01
(جاری ہے)
مقامی اہلکار انگریزسنگھرانا نے بتایا کہ حادثے میں 35افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہاکہ زخمی ہونیوالوں میں سات افراد کی حالت تشویشناک ہے اورانہیںقریبی ہسپتال لے جایا گیا ہے ۔ بھارتی خبررساںادارے کے مطابق ہمسایہ ریاست ہماچل پردیش میں پیر کو پیش آنیوالے ایک دوسرے حادثے میں تین سکول طلباء اور ان کا ڈرائیور ہلاک ہوگئے ہیں ، ۔گزشتہ ہفتے پکنک منانے والے 11طلباء اس وقت ہلاک ہوئے تھے جب ان کی بس کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک گھاٹی میں جاگری تھی ، یہ بات اہلکاروں نے بتائی۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق بھارت میں ہر سال سڑک حادثات میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.