لیگی رہنمائوں کو گرفتار کرکے حکومت اپنی نا اہلی نہیں چھپا سکتی‘ احسن اقبال
جمہوریت پسند لوگ ہیں آمریت کا مقابلہ کرنا ہمارے خون میں شامل ہے‘ اجلاس سے خطاب
ہفتہ 24 اگست 2019 16:26
(جاری ہے)
اجلاس کے دوران خواتین رہنمائوں پارٹی قیادت کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لیگی سیاسی خواتین ورکروں پر جھوٹے مقدمات درج کرنے سے ہمارے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔
احسن اقبال نے کہا کہ موجودہ حکومت آمرانہ ہتھکنڈوں سے جمہور کی آواز دبانا چاہتی ہے لیکن اسے ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ ہم عوام کے حقوق کیلئے ڈٹ کرکھڑے ہیں اور کسی صورت نہیں جھکیں گے۔ انہوںنے کہا کہ حکومت نے نئے پاکستان کے دعویداروں نے ایک سال میں ملک کی کامیابیوں کوناکامیوں سے بدل دیا ہے اور آج ہر طبقہ پریشان ہے ۔ معیشت کا دیوالیہ نکل گیا ہے لیکن حکمران پھر بھی سب اچھا کی رپورٹ دے رہے ہیں۔ خواتین رہنمائوںنے کہا کہ ہمارا مقابلہ ڈکٹیٹر مشرف کی باقیات سے ہے جو عورتوں سے خوفزدہ ہے،مریم نواز ،حمزہ شہباز اور دیگر اسیران جمہوریت عوام کے بقا ء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
حنا پرویز بٹ کی انصار عباسی کے خیالات پر کڑی تنقید
-
ملک میں لوڈشیڈنگ کی سب سے بڑی وجہ موبائل فون کے چارجر ہیں، جاوید چوہدری کا انوکھا دعویٰ
-
دوطرفہ تجارت کے امکانات میں اضافہ، بنگلہ دیش اور پاکستان کا تجارتی حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا
-
آبنائے ہرمز امریکی 'قزاقوں' کا قبرستان بن جائے گا، ایران کی دھمکی
-
اسلام آباد کی تعمیر و ترقی میں شہریوں کو شریک کرنے، مسائل کے فوری حل، شہر کو جدید اور مزید خوبصورت بنانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ براہ راست رابطے کویقینی بنانے کا فیصلہ
-
ٹرمپ وزیراعظم شہباز شریف کا نام لکھنے سے پہلے سید عاصم منیر کا نام لکھتے ہیں، مفتاح اسماعیل
-
ایران امریکہ مذاکرات نے پاکستان کے طاقتور ڈھانچے سے پردہ اٹھا دیا، برطانوی اخبار
-
چنئی ایئرپورٹ پر ایئرعربیہ کے مسافر نے ایمرجنسی ایگزٹ کھول کر چھلانگ لگادی
-
بھارت میں مذہبی تقریب کے دوران ہاتھی بھپر گیا، سونڈ سے گاڑیاں اٹھاکر پھینک دیں، ایک شخص ہلاک
-
طویل عرصہ بعد محبت پر بھروسہ، جمائمہ اور ان کے ارب پتی دوست کے ہم سفر بننے تک کی کہانی
-
گلوبل انرجی کا مستقبل: امریکہ طے کرے گا یا چین؟
-
وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نواز شریف کو اعتماد میں لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.