حریت رہنمائوں عبدالحمید لون اور محمد شفیع ڈار کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرے کی شدید مذمت
پیر 30 دسمبر 2019 17:32
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ بھارت کا فسطائی چہرہ دنیا بھرکے سامنے بے نقاب ہوگیاہے۔انہوںنے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں ذرائع ابلاغ اور انٹرنیٹ معطل اور سکول ،کالجز اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔
حریت رہنمائوںنے افسوس ظاہرکیاکہ مسلم اکثریتی علاقوں کی کئی مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے مکمل پابندی عائد ہے۔انہوںنے حکومت پاکستان کی کوششوںکی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم عمران نے بھارتی اقدامات کے بعد کشمیری عوام کی حالت زار اور مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال کے بارے میں دنیا کو احسن طریقے سے آگاہ کیاہے۔حریت رہنمائوںنے بھارتی حکومت سے مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے ، انٹرنیٹ کی بحالی اور تمام حریت قائدین کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.