
کورونا وبا پر سیاست نہ کی جائے، وزیراعظم کا قومی قیادت کو پیغام
حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں پر من وعن عملدرآمد یقینی بنائے گی،عمران خان
منگل 19 مئی 2020 23:58
(جاری ہے)
وزارت آبی وسائل اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائے۔
ٹڈی دل کے بڑھتے خطرات پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس سے نمٹمے کیلئے حکومت پوری طرح مستعد ہے۔ ہم نے فوری اور بروقت اقدامات شروع کر دئیے تھے۔ انہوں نے قومی قیادت کو پیغام دیا کہ وباں کے معاملے پر سیاست نہ کی جائے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایس ای سی پی پالیسی بورڈ چیئرمین کو تعینات کی منظوری جبکہ فیڈرل کنسولیڈیشن فنڈ اور پبلک اکانٹس کی کسٹڈی اور آپریشنز کی سمری موخر کر دی گئی۔اس کے علاوہ ہیلتھ کیئر اتھارٹی بورڈ ممبران کی نامزدگی اور ملک کے بڑے ایئرپورٹس آٹ سورس کرنے کے معاملے پر بحث کی گئی۔ کابینہ نے اس پر ایک کمیٹی قائم کر دی گئی۔ ۔مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.