
ہسپتالوں میں آکسیجن سلنڈرز کی فراہمی کا معاملہ، پنجاب حکومت کا آکسیجن گیس پلانٹ لگانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا ہسپتالوں میں آکسیجن گیس کی کمی کو دور کرنے کے لیے بازار سے آکسیجن سلنڈر خریدنے کی بجائے خود پلانٹ لگانے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دیدی
عثمان خادم کمبوہ
بدھ 1 جولائی 2020
00:18

(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ پائلٹ پراجیکٹ کامیاب ہوا تو دیگر ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر بھی پلانٹ لگانے کی منظوری دی جائے گی۔
خیال رہے کہ پنجاب حکومت سالانہ 32 کروڑ روپے مالیت کے آکسیجن سلنڈر ہسپتالوں کے لیے خریدتی ہے،کورونا وائرس کی وباء پھیلنے سے آکسیجن سلنڈر کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ،چھوٹے سلنڈر کی قیمت 10ہزار اور بڑے کی25ہزار سے بڑھ گئی ہے ،عام دنوں میں آکسیجن کاچھوٹاسلنڈر 5 ہزار میں دستیاب تھا جو اب 10ہزار سے زائد قیمت میں فروخت ہو رہا ہے،خون میں آکسیجن کی مقدارچیک کرنے والا پلس آکسی میٹر 8سے 10ہزار روپے میں بلیک میں فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے باضابطہ طور پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ملتان میں پولیس بیوروکریسی اور بہاولپور میں سول بیوروکریسی کاسیٹ اپ قائم کیا گیا ہے، ملتان میں ایڈیشنل آئی جی پولیس اور بہاولپور میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ عثمان بزدار کی جانب سے ملتان میں ایڈیشنل آئی جی پولیس اور بہاولپور میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.