
وفاقی وزیراعظم سواتی اور مشاہد اللہ خان کے درمیان جھڑپ ،
ایک دوسرے پر الزامات پر بوچھا ڑ کر دی دونوں کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی ،چیئرمین بار بار خاموش رہنے کی ہدایت کرتے رہے حکومت کو اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،کراچی جلسے میں لوگ انکو سننے نہیں بتیاں دیکھنے آئے انکی بوتھیاں نہیں، سینیٹر فیصل جاوید
پیر 19 اکتوبر 2020 19:23

(جاری ہے)
مشاہد اللہ خان نے کہاکہ یہ سچ بہت کڑوا ہوتا ہے،میرے ساتھ بدمعاشی نہ کرنا۔ مشاہداللہ خان نے کہاکہ تمہارے جیسے بہت بدمعاش دیکھے ہیں مجھے ان کو ٹھیک کرنا آتا ہے۔
مشاہداللہ خان نے کہاکہ دونوں سینیٹر ایک دوسرے کو معاف کردیں اور تشریف رکھیں۔ انہوںنے کہاکہ فوج ہماری بھی فوج ہے ،نوازشریف نے فوج کے خلاف کوئی بات نہیں کی ،عمران خان کی فوج کے خلاف 21 ویڈیوز ہیں ،عمران خان نے بھارت اور امریکہ میں بیٹھ کر پاک فوج کے خلاف باتیں کیں ،فوج کو مت لاوٴْ، فوج کسی سیاسی جماعت کی نہیں ریاست کی فوج ہے۔ انہوںنے کہاکہ چور چور نہ کریں ،آدھے چور کابینہ میں بیٹھے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ میں نہ چور ہوں نہ اشتہاری ہوں ، یہ امریکہ جا کر دکھائیں،یہ ملک سب کا ملک ہے اسے کوئی اپنی جاگیر نہ سمجھے،بہت جلد اسی قافلے سے انقلاب آئے گا۔ تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ مشاہداللہ خان کے الفاظ قابل مذمت ہیں ،ان کی پرانی دکانیں اور ان کا کاروبار بند ہورہا ہے ،پیپلزپارٹی کو خراج تحسین کہ اس نے اپنا میزبانی کا حق ادا کیا ۔ انہوںنے کہاکہ قائداعظم کے مزار پر جو حرکتیں کی گئیں اس کی مذمت کرتے ہیں ،مریم نواز کو کیپٹن صفدر کی ضمانت کا پہلے معلوم ہوگیاانہوںنے کہاکہ یہ لوگ فوجیوں اور ڈکٹیٹر کے ساتھ مل کر اقتدار میں آئے۔ فیصل جاوید نے کہاکہ حکومت کو اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،کراچی جلسے میں لوگ انکو سننے نہیں بتیاں دیکھنے آئے انکی بوتھیاں نہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے سے نو سال چھوٹے بچے کو پرچی میں چیئرمین بنایا گیا،عمران خان کو بچہ بچہ نہ کہو ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے این آر مانگا لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے کہاکہ مسلم لیگ (ن )ووٹ کو عزت دو کا مطالبہ کر رہی تھی ،ووٹ کو عزت دینے کی بجائے عورت کی عزت اور چادر چاردیواری کو پامال کیا گیا ہے،بیوقوف دوست سے عقلمند ۔ انہوںنے کہاکہ یہ خود ثابت کررہے ہیں کہ فوج سیاست میں ملوث ہے اور ہمارا ساتھ دے رہی ہے ۔انہوںنے کہاکہ اداروں سے کہنا چاہتا ہوں کہ ایسے دوستوں سے وہ دشمن بہتر جو آپ کی پگڑیاں نہیں اچھالتے ،اگر ملک انہوں نے چلانا ہے تو پارلیمنٹ کو بند کردو۔مزید قومی خبریں
-
بہاولپور میں مسافر کوچ کی کار کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
-
صوبہ جل رہا ہے اور گنڈاپور لاؤ لشکر کے ساتھ پنجاب فتح کرنے نکلے ہوئے ہیں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
190ملین پانڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہوگیا
-
ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
-
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
لاہور میں نیلاگنبدکے علاقے میں زیرزمین پارکنگ پلازہ بنے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.