
ملک بھر میں کورونا بے قابو، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 34 اموات
ملک بھر میں کورونا کیسز کے 2756 نئے کیسز رجسڑڈ ہو گئے
سمیرا فقیرحسین
پیر 23 نومبر 2020
10:39

(جاری ہے)
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 34 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 696 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 861، سندھ میں 2 ہزار 829، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 327، اسلام آباد میں 279، بلوچستان میں 161، گلگت بلتستان میں 95 اور آزاد کشمیر میں 144 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر شہریوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ شہریوں کو ایس او پیز پر عمل کرنے اور ماسک کا باقاعدگی سے استعمال کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ جبکہ کورونا وائرس کے شدت پکڑنے کے بعد کراچی میں اسمارٹ اور مائیکرولاک ڈاؤن کا نفاذ کر دیا گیا ہے جبکہ آزاد کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن نافذ کیا جا چکا ہے البتہ ملک کے دیگر حصوں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اعصابی امراض سے ہر سال ایک کروڑ دس لاکھ اموات، ڈبلیو ایچ او
-
پاک فوج کی جانب سے افغان اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب
-
آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط ادائیگی کیلئے معاہدے کی امید ہے
-
افغانستان سے پھر سے پاکستان پر حملہ
-
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
-
صنفی برابری کی جدوجہد میں چین کا کردار قابل تحسین، امینہ محمد
-
جنگ زدہ غزہ کی تعمیر نو کے لیے 70 ارب ڈالر درکار، یو این ادارے
-
خیبرپختونخوا عمران خان کا ہے اور عمران خان کا رہے گا
-
پنجاب پولیس کا حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کا سراغ لگا لینے کا دعوٰی
-
ٹی ایل پی احتجاج سے متعلق سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا
-
پاکستان انویسٹمنٹ بانڈزکی نیلامی سے 506.7ارب روپے حاصل
-
پاکستان اور ترک سرکاری کمپنیوں کا سمندر میں تیل اور گیس تلاش کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.