پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سختی سے تردید کردی
پاکستان کیلئے اسرائیل کو تسلیم کرنا خارج ازامکان ہے، وزیراعظم اسرائیل اور فلسطین سے متعلق ٹھوس مئوقف دے چکے، فلسطین کا مسئلہ حل ہونے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی جواز نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
ثنااللہ ناگرہ
منگل 24 نومبر 2020
20:05
(جاری ہے)
مسئلہ فلسطین کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق دوریاستی حل کے حامی ہیں۔دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔
دوسری جانب تجزیہ کاروں کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے پاکستان پر غیر ملکی دباؤ بڑھے گا۔ سینیئر صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس دورے کو تاریخی خبر قرار دیتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ اسرائیلی وزیر اعظم ناتین یاہو نے کل سعودی عرب کا دورہ کیا اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات ہوئی. امریکی وزیر خارجہ پومپیو بھی موجود تھے.۔انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا رسمی اعلان ہونا باقی ہے۔ایک اور ٹویٹ میں کامران خان کا کہنا تھا کہ دنیا کے مسلم ممالک کی جانب سے پاکستان کے لیے ایک پیغام ہے کہ ’ پاکستان کو بھی اسرائیل کے حوالے سے اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنا ہو گی ‘۔انہوں نے مزید کہا کہ اقوام کے مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتے بلکہ مستقل صرف مفادات ہوتے ہیں۔پاکستان اپنے اختیارات کو استعمال کرنے میں کیوں شرمندہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات ایران کے خلاف فوجی حملوں میں برا ہ راست ملوث رہا ہے.عباس عراقچی کا الزام
-
ہندو قوم پسند جماعت آر ایس ایس پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی حامی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے نیٹ ورک کی تیزی سے سکیورٹی ادارے بھی دنگ
-
انمول پنکی سکینڈلز کی ابتدا ہے، آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا، فیصل واوڈا
-
روس کی یوکرین کے خلاف جنگ آئندہ کیا رخ اختیار کر سکتی ہے؟
-
تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کی ترقی کیلئے بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم
-
پاکستان آنے والے دنوں میں ملک خود ویکسین تیار کرنے کے قابل ہو جائے گا، وفاقی وزارت صحت
-
ڈینگی وائرس کے تدارک کیلئے تمام اداروں کو متحرک ہونا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
جدید ٹیکنالوجی اپنانے سے توانائی کے شعبے میں بہترین نتائج حاصل ہوں گے‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف کی آزری وزیر انصاف سے ملاقات میں گفتگو
-
انمول پنکی کو جیل سے تھانے منتقل کرنے کیلئے غیرمعمولی انتظامات
-
پاکستان میں سیاحت کا شعبہ افسر شاہی کی رعونت کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.