نواز شریف بڑا فیصلہ کریں اور اپنی والدہ کے جنازے میں شریک ہوں شیخ رشید احمد
منگل 24 نومبر 2020 23:07
(جاری ہے)
شیخ رشید احمد نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز ریاست مخالف بیانیے کو لیکر بہت آگے نکل گئے ہیں، پاکستان کی سیاست میں دونوں کا مستقبل نظر نہیں آ رہا، موجودہ سیاسی حالات میں شہباز شریف کا کردار دانشمندانہ اور مذاکرات کا ہے، شہباز شریف کو معلوم ہے کہ اگر سیاست بند گلی میں چلی گئی تو اس کا نتیجہ کسی کے حق میں نہیں ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے کیسز سنگین نوعیت کے ہیں، وہ سزائوں سے نہیں بچ سکیں گے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات شفاف ہوئے ہیں، انتخابات میں میرے حلقے سے بھی کم ووٹ پڑے ہیں اسلئے دھاندلی کیسے ہو سکتی ہے، ہارنے والی جماعتوں نے عہد کر لیا ہے کہ ہار نہیں مانیں گے، نہ ماننے والوں پر اللہ رحم کرے۔ انہوں نے کہا کہ آٹے اور چینی کی قیمتیں بتدریج کم ہو رہی ہیں اور عوام اب مطمئن نظر آ رہے ہیں، حکومت کو اسی طرح سبزیوں کی قیمتیں کم کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
-
قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں
-
نائب وزیراعظم سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران امریکا مذاکرات کےحوالے سے بڑی پیش رفت
-
ٹرمپ اور پوپ میں مصالحت کی روبیو کی کوشش کتنی کامیاب رہی؟
-
معرکہ حق میں سائبر فورس نے دشمن کی کمیونیکیشن کو ناکارہ بنایا
-
حکومت سماجی سطح پر درپیش انسانی نوعیت کے مسائل کے حل کیلئے مضبوط، منظم اور جامع نظام کے قیام کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم کا ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن پر پیغام
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ،عازمین حج اور دیگر مسافروں کی امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.