ظلم رہے اور امن بھی ہو، کیا ممکن ہے تم ہی کہو؟ مریم نواز
کل سب رکاوٹیں توڑ کرانشاءاللّہ ملتان میں ملاقات ہوگی، کوئی عوام سے جنگ نہیں جیت سکتا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 29 نومبر 2020 21:54
(جاری ہے)
نہتے لوگوں پر تشدد اور بےگناہوں کو گرفتار کیا گیا۔ ہم اس فسطائیت کے خلاف اب مزمت نہیں مزاحمت کریں گے۔ انہوں نے شعر میں کہا کہ ظلم رہے اور امن بھی ہو، کیا ممکن ہے تم ہی کہو؟ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ وباء کووڈ کے ہنگام پاکستان میں ہمیں جس مسئلے کا سامنا ہے وہ ایک ووٹ چور وزیراعظم جو نالائق ، نااہل اور کرپٹ ہے، جو عوام سے صرف جھوٹ بولتا ، فریب اور دھوکہ دیتا ہے، معیشت اور عوام کا روزگار تباہ وبرباد کرچکا ہے۔
سمجھتے ہیں کہ ڈرانا ، جیلوں میں ڈالنا ، منہ پہ ہاتھ پھیر کے دھمکی دینا ، گرفتار کرنا یہی وہ آخری حربہ ہے جس کے ذریعے وہ ہم پر سمجھوتے این آراو کیلئے دباؤ ڈال سکتے ہیں مگر ہر گز ایسا نہ ہوگا۔ ایک دن کی محنت کے بغیر اِن کو میسر “شاہانہ” طرزِ زندگی انکے اے ٹی ایم ، ۲۳ فارن فنڈنگ اکاؤنٹس ، آٹا چینی، گیس ، بجلی چوری کے ذرئیے لوٹ مار اور چھینا جھپٹی کے ذریعے کمائی اور جمع کی گئی دولت کے تحفظ پر براہِ راست منحصر ہے۔ پارلیمان کا لاک ڈاون، اظہاررائے کا گلا گھونٹنے اورعوام کی زندگی اجیرن کرنے والا کس منہ سے عوام کی زندگیوں میں بہتری لانے کی بات کرتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ چنانچہ اب جب ہم نے غریبوں کو بے سہارا / معیشت اور روزگار کو مکمل تباہ کرنے والے فسطائی سلیکٹڈ ٹولے کو گھر بھیجنا ہے تو آٹا چینی چور ڈھٹائی سے عوام کی جان نہ چھوڑنے پر بضد ہے ۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.