پاکستان سپر لیگ کے سیزن 6 کیلئے فرنچائزز نے اسکواڈ میں برقرار کھلاڑی کی فہرست جاری کردی
[پشاور زلمی نے صرف پانچ کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں برقرار رکھا ہے۔ کراچی اور اسلام آباد نے ایک کھلاڑی آپس میں ٹریڈ کیا۔ لاہور، ملتان اور کوئٹہ نے آٹھ، آٹھ کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
اتوار 10 جنوری 2021 18:50
(جاری ہے)
پشاور زلمی نے صرف شعیب ملک، حیدر علی، کامران اکمل اور لائیم لیونگ کو ٹیم میں رکھا ہے۔ حسن علی، امام الحق، کارلوس بریتھ ویٹ، کیرن پولارڈ سمیت سولہ کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد، بین کٹنگ، محمد حسنین، محمد نواز، اعظم خان، نسیم شاہ، انور علی اور زاہد محمود کو سکواڈ میں شامل کیا۔ جیسن رائے، احمد شہزاد، شین واٹسن سمیت تیرہ کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا ہے۔ملتان سلطانز نے شاہد آفریدی، ریلی روسو، سہہل تنویز، عمران طاہر، خوشدل شاہ، جیمز وینس، شان مسعود اور عثمان قادر کو ٹیم میں برقرار رکھا ہے۔ معین علی، روی بوپارہ، محمد عرفان سمیت بارہ کھلاڑیوں کو ریلیز کیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان، ایلکس ہیلز، کولن منرو، فہیم اشرف، حسین طلعت، آصف علی، موسی خان اور ظفر گوہر کو شامل کیا جبکہ ڈیل اسٹین، لیوک رونکی، رومان رئیس سمیت دس کھلاڑیوں کو ڈراپ کر دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.