مسلم لیگ ن نے سندھ بھر میں پی پی اُمیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا
ن لیگ سندھ بھر میں ضمنی الیکشن میں پی پی امیدواروں کی حمایت کرے گی، پیپلز پارٹی اور ن لیگی رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس
شہریار عباسی
بدھ جنوری
23:20

(جاری ہے)
ن لیگ ان کی مکمل حمایت کرے گی۔ اس موقع پر سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ ملک میں مہنگائی، بےروزگاری اور غربت نے عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔
رہنما ن لیگ شاہ محمد شاہ نے کہا کہ ہم ہر جگہ پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے رہیں گے، ووٹ بھی دیں گے اور پولنگ اسٹیشنز بھی سنبھالیں گے۔ واضح رہے کہ ضمنی انتخابات کے بعد پی ڈی ایم نے سینٹ کا میدان بھی خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پی ڈی ایم سینٹ کے انتخابات کے بعد اسمبلیوں سے مستعفی ہو گی ۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی نے سندھ سےسینیٹ میں نئے لوگوں کو بھی لانے کا سوچ رہی ہے جس حوالے سے کئی نام زیر غور ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ریٹائر ہونے کے بعد سسی پلیجو کو سندھ کابینہ میں شامل کرنے پر غور ہو رہا ہے، جبکہ ذرائع نے کہا ہے کہ سلیم مانڈوی والا کو کابینہ میں بھی اہم ذمہ داری دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی سانگھڑ اور ملیر میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت پر غور کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان کی فنڈنگ کرنے والے 2 ممالک کے نام سامنے آگئے
-
ن لیگی رکن نشاط ڈاہا کا وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان
-
پشاور میں دوستی سے انکار کرنے پر 16 سالہ لڑکا قتل
-
کراچی سے مصر کیلئے اڑان بھرنے والے طیارے میں دوران پرواز خرابی پیدا ہوگئی
-
گزشتہ برس پاکستان کسٹمز نے ملک کو اربوں ڈالر کے نقصان سے بچایا، کسٹمز حکام
-
اپوزیشن کا استعفوں کے لیے مناسب وقت 2023 ہی ہے، شاہ محمود قریشی
-
وفاقی کابینہ اجلاس میں وزرا کا عالمی عدالتوں میں کیسز ہارنے پر اظہار تشویش
-
ہمیں تو روکا جاتا ہے مراد سعید کو ٹوکا تک نہیں جارہا، اپوزیشن سینیٹرز بول پڑے
-
اپوزیشن جو مرضی کرلے اسے 31 جنوری کو استعفیٰ نہیں ٹھینگا ملے گا، شیخ رشید احمد
-
بائیس کروڑ عوام مہنگائی کے سونامی ، حکمرانوں کی نااہلی اور ناکامی کے سامنے بے بس ہو گئے ہیں‘سراج الحق
-
پشاور تا کراچی موٹروے مکمل کرنے کی تیاریاں
-
وفاقی وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی زیرصدارت اجلاس،وزیر تعلیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.