
وزیراعظم نے ترجمانوں کو پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا
اپوزیشن کے بیانات پر جوابات کی بجائے حکومتی کارکردگی اجاگر کریں، آئندہ اڑھائی سالوں میں کارکردگی دکھانی ہے، حکومتی ارکان اپنی کارکردگی پر توجہ دیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ترجمانوں کا اجلاس
ثنااللہ ناگرہ
پیر 5 اپریل 2021
20:35

(جاری ہے)
حکومت بنیادی اشیا سے متعلق قانون سازی کر رہی ہے۔
اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اڑھائی سالہ حکومتی کامیابیوں کو اجاگر کیا جائے۔ مصنوعی منہگائی کرنے والوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی۔ کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ چینی کی قیمت طے کردی ہے، چینی، آٹا اور دالوں کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ وزیراعظم نے وزیر خزانہ کو رمضان میں آٹا، چینی اور دیگر اشیاء سستی فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے رمضان میں بھرپور ریلیف دینے کی بھی ہدایت کی ہے۔ کھانے پینے کی چیزوں کی فراہمی سستے داموں یقینی بنائی جائے گی۔ اسی طرح وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کو پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روکتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے بیانات پر جوابات کی بجائے حکومتی کارکردگی اجاگر کریں، حکومتی ارکان اپنی کارکردگی پر توجہ دیں اور رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کے اقدمات کریں۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم نے رمضان میں بھرپور ریلیف دینے کی ہدایت کی ہے۔ کھانے پینے کی چیزوں کی فراہمی سستے داموں یقینی بنائی جائے گی۔ وزیراعظم نے وزیر خزانہ کو رمضان میں آٹا، چینی اور دیگر اشیاء سستی فراہم کرنے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صنعتکاروں نے کیپٹو پاور پلانٹس ٹیرف بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
خیبرپختونخواہ کا سولر پینل منصوبہ کمیشن مافیا کی نذر ہوگیا، عظمیٰ بخاری کا الزام
-
سویڈن لڑکیوں کے کنوار پن کے ٹیسٹوں پر پابندی کا خواہش مند
-
سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن کی وضاحت جاری
-
پاکستانی نوجوانوں کی نئی لسانی شناخت
-
بچوں کے لیے بہترین ممالک نیدرلینڈز اور ڈنمارک، یونیسیف
-
’دی پرنس‘: تاریخ نویسی کو بدل دینے والی کتاب
-
بھارت کو ایک اور خفت کا سامنا، ای او ایس 09 سیٹیلائٹ لانچ کے تیسرے مرحلے میں ناکام
-
یورپ سے ملک بدر کیے گئے عراقی تارکین وطن کی تلخ واپسی
-
خاندانی شادیوں کے باعث موروثی بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ، کچھ بیماریاں صرف پاکستان میں ہی دریافت ہونے کا انکشاف
-
پاک بھارت کشیدگی؛ وزیرخارجہ کی قیادت میں مشاورتی وفد چین بھیجنے کا فیصلہ
-
سرحدوں کے تحفظ کی مقدس ذمہ داری پوری کی اور ہر قیمت پر کریں گے، افواج پاکستان کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.