
وزیراعظم صاحب ہوش کے ناخن لیں، مہنگائی کی ماہانہ شرح 11.1 ، سالانہ شرح 14.1 فیصد تک پہنچ چکی ، بلاول بھٹو زرداری
گندم اور گنا پیدا کرنے والا ملک چینی اور آٹا درآمد کرے گا تو کیسے ملک چلے گا ، بیان
منگل 4 مئی 2021 18:37

(جاری ہے)
3 فیصد تک پہنچ چکی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی کا کوئی امکان نہیں، عمران خان کی حکومت کا ہر گزرتا دن مہنگائی کا طوفان لارہا ہے،جب گندم اور گنا پیدا کرنے والا ملک چینی اور آٹا درآمد کرے گا تو کیسے ملک چلے گا انہوں نے کہا کہ رمضان کے مقدس مہینے میں مختصر ہوتے افطار کے دسترخوان عمران خان کی نااہلی کی داستانیں سنارہے ہیں عوام عمران خان کو مہنگائی کی دہائیاں دے رہے ہیں مگر خان صاحب اپنی تعریف کے علاوہ کچھ سننے کو تیار نہیں،سندھ حکومت نے کمرتوڑ مہنگائی کے دنوں میں بے نظیر مزدور کارڈ کا اجرا کرکے غریبوں کے زخموں پر مرہم رکھا ہے،تاریخ گواہ رہے گی کہ جب عمران خان مہنگائی کی قیامت ڈھارہے تھے تو پی پی پی مزدوروں کو بے نظیر کارڈ جاری کرکے ریلیف مہیا کررہی تھی،پاکستان پیپلزپارٹی وفاق میں Oحکومت بناکر ملک بھر کے مزدوروں کے لئے بے نظیر کارڈ جاری کرے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں تو سنبھال نہیں پارہے، ملک کیا چلائیں گی تیل، گھی، چینی، آٹے، دالوں، پھلوں، سبزیوں اور گوشت سمیت وہ کون سی ایسی شے ہے کہ جس کی قیمت میں اضافہ نہ ہوا ہو،
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں ایک بارپھرگراوٹ ریکار
-
افغانستان کا نیا حملہ؛ پاکستان کی جوابی کارروائی میں 20 ہلاک، چمن دوستی گیٹ افغان سائیڈ سے تباہ
-
26 نومبر احتجاج کیس؛ تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ میں علیمہ خان و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان
-
سندھ اسمبلی کے سابق سپیکر آغا سراج درانی انتقال کرگئے
-
مسلسل جھوٹ اور پراپیگنڈے نے بھارت کو اندرون و بیرون ملک رسوائی کا سامان بنادیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
پاکستان کا آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، 1.2 ارب ڈالرز قرض ملے گا
-
پاکستان کی سعودی عرب کو ایم 6 موٹروے، ایم ایل ون، سکل ڈویلپمنٹ و دیگر منصوبوں میں شمولیت کی دعوت
-
یوکرین: یو این امدادی قافلے پر روسی ڈرون حملے کی کڑی مذمت
-
تمام ہلاک یرغمالیوں کی باقیات ملنے تک غزہ میں امداد کی ترسیل محدود، اسرائیل
-
پاکستان اور انڈیا سمیت انسانی حقوق کونسل کے 14 نئے ارکان کا انتخاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.